تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں زنا کاری کرنے والا درندہ صفت اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں

کراچی میں زنا کاری کرنے والا درندہ صفت اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زنا کاری کرنے والا درندہ صفت اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالخالق ولد عبدالرشید جوکہ 8 سالہ کو اپنے ہمراہ زیادتی کی گھناؤنی نیت سے لے کر گیا ہی تھا کہ اقبال مارکیٹ پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد نے بروقت کارروائی کرتے ہوۓ درندے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے ملزم اس سے پہلے بھی مختلف تھانوں میں بند ہوچکا ہے ۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد کے اس احسن اقدام اور عوام دوست اقدامات کو نا صرف اہل محلہ نے سراہا بلکہ خراج تحسین بھی پیش کیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے