Home / کھیل (page 162)

کھیل

جو جسٹو ورلڈ چیمپئن شپ میں 77 کلوگرام کی فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے اتھلیٹ تیمور عبید نے انڈیا کے اتھلیٹ کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابوظہبی میں جاری جو جسٹو ورلڈ چیمپئن شپ میں 77 کلوگرام کی فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے اتھلیٹ تیمور عبید نے انڈیا کے اتھلیٹ کپیل دیو کو شکست دے دی۔ پاکستانی ایتھلیٹ تیمور عبید نے بہترین سکل اور کمال مہارت سے بھارتی ایتھلیٹ کو چاروں …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے عمیر بن …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلسل دوسری بار اسکریبل کا جونئیر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ سید عماد علی نے انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی، چھ میں سے پانچ کٹیگریز کے ورلڈ ٹائٹلز پاکستان کے نام رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلسل دوسری بار اسکریبل کا جونئیر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ سید عماد علی نے انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی۔ چھ میں سے پانچ کٹیگریز کے ورلڈ ٹائٹلز پاکستان کے نام رہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کے خلاف 9 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ خیبر پختونخوا کی ٹیم نے 146 رنز پر بلوچستان کی پوری ٹیم کو پویلین واپس بھجوادیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے سنٹرل پنجاب کے خلاف 9 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سندھ نے سنٹرل پنجاب کے 246 رنز کے جواب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کا دوسرا روز، شنگریلا پاکستان ٹیم کی برتری برقرار سید عماد علی بدستورسرفہرست، پاکستان چیمپیئن شپ جیتنے کے قریب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشین کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز کے مطابق انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں جاری جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کے دوسرے روز سات گیمز کھیلے گئے۔ ونڈر بوائے سید عماد علی نے دوسرے روز پورا دن اپنی نمبر ون پوزیشن برقراررکھی۔ دوسرے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اومان کو 147 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اومان کو 147 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 6 وکٹوں کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز جبکہ سنٹرل پنجاب نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 16 کے مجموعی اسکور پر اوپنر صاحبزادہ فرحان …

مزید پڑھیں

انگلینڈ میں جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کا آغاز، افتتاحی روز دفاعی چیمپیئن پاکستان کی شاندار پرفارمنس، ابتدائی چار پوزیشنز پر قبضہ جمالیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز کے مطابق جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کا انگلینڈ کے خوبصورت شہر ٹورکے میں آغاز ہوگیا۔ توقعات کے مطابق ایونٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کا غلبہ رہا۔ ویزا اور دیگر مسائل کے باعث کچھ اہم …

مزید پڑھیں

دوسرے کمشنر کراچی میراتھن 12 جنوری کو منعقد ہوگی ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب معین خان اکیڈمی سے آغاز ہوگا اور اسی جگہ اختتام ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں دوسرے سٹی میراتھن 2020 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں میراتھن روٹ کی منظوری دی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ دوسرے کمشنر کراچی میراتھن 12 جنوری کو منعقد ہوگی ڈی …

مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے عمل کو روک کر آڈیٹرجنرل پاکستان سے آڈٹ کرایا جائے، رکن قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اقبال محمد علی خان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اہم رکن اور سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی کی سربراہی میں بننے والی ٹاسک فورس کی سفارشات منفی اور سپورٹس دشمن ہیں، انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں