Home / کھیل (page 163)

کھیل

اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلا اے او ڈاکٹر سید جنید علی شاہ بوائز اینڈ گرلز انٹر اسکول فری کرکٹ ٹورنامنٹ عنقریب اصغرعلی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں شروع ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلا اے او ڈاکٹر سید جنید علی شاہ بوائز اینڈ گرلز انٹر اسکول فری کرکٹ ٹورنامنٹ عنقریب اصغرعلی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں شروع ہوگا۔ اس حوالے سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہشمند اسکول ٹورنامنٹ ڈائریکڑ نصرت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گرانٹ سود سمیت واپس لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے، اولمپین اصلاح الدین نے مایوس کیا، کھلاڑیوں کا پیسہ کھلاڑیوں پرخرچ ہونا چاہیئے۔ عالمی کپ چیمپین اولمپین دانش کلیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) 1994 عالمی کپ گولڈ میڈلسٹ اولمپین دانش کلیم نے کہا ہے کہ 2014 میں اولمپین اصلاح الدین، ایم اے شاہ ہاکی اکیڈمی کو سندھ حکومت کی جانب سے ملنے والی دو کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ کھلاڑیوں پر خرچ نہ کرنے اور اسکو بینک میں جمع …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا نواں راؤنڈ مکمل، بلوچستان اور ناردرن جبکہ سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان میچز ڈرا ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ بلوچستان نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کے …

مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کا پیسہ بینکوں میں رکھنے پر اولمپین اصلاح الدین سے سندھ حکومت کا رقم سود سمیت واپس لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔ گلفراز احمد خان چیئرمین کراچی ہاکی ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپین اصلاح الدین نے خیانت مجرمانہ کی، کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کا پیسہ بینکوں میں سود کے لئے کیوں جمع کرایا گیا؟ 2014 میں اتنی خطیر رقم ایک کلب کو کس طرح جاری ہوئی اس معاملہ کی تحقیقات ہونا بھی ضروری ہیں، افسوس کہ سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہے، ایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گے۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76 برونز میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، واپڈا 126 گولڈ، 86 سلور اور 63 برونز میڈلز …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی گیارویں قسط جاری کردی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی گیارویں قسط جاری کردی ہے۔ تازہ ترین قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ آسٹریلوی اسکواڈ پر بازید خان کا تبصرہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بارے میں آسٹریلوی میڈیا کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم محمد آصف پر بے حد فخر کرتی ہے جس نے سنوکر کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی پرچم کو بلند کیا۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ سنوکر کے عالمی فاتح محمد آصف کا اپنے دفتر میں استقبال کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) فضل ربی چیمہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) میاں آفتاب احمد، اسسٹنٹ کمشنرز زوہا شاکر، نازیہ موہل،عمر …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں جاری انٹرنیشنل ایشین شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی کمانڈو عبد الشکور نے نشانہ بازی میں تیسری پوزیشن حاصل کی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں جاری انٹرنیشنل ایشین شوٹنگ مقابلے میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتنے کے بعد اب کانسی کا تمغہ بھی حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں جاری شوٹنگ ایونٹ میں 10 ایشین ممالک کے 100 سے زیادہ شوٹروں نے حصہ لیا۔ …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کا فائنل 27 سے 31 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق قائداعظم ٹرافی کےفائنل کی تاریخوں میں تبدیلی میں کردی گئی ہے۔ ایونٹ کا فائنل معرکہ اب 27 سے 31 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ تاریخوں میں تبدیلی پاکستان اور سری لنکا کے …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر …

مزید پڑھیں