نومبر 25, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی جنرل اسمبلی کے دوران جوجسٹو ایشین یونین کی نئی باڈی کو متفقہ طور پر منتخب کرلیا، اجلاس میں پاکستان جوجسٹو فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری طارق علی کو متفقہ طورپر ساؤتھ ایشین جوجسٹو فیڈریشن کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے ونڈر بوائے سید عماد علی کا انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں جاری ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ میں شاندارسفر اختتام کو پہنچ گیا۔ چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں عماد علی کا سامنا اسکریبل کی تاریخ کے بہتری کھلاڑی نیوزی لینڈ کے نائجل رچرڈز سے …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا۔ پاکستان کے سید عماد علی ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ تیرہ سالہ عماد علی کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے سب سے کم …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کا ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے فیصلہ کن معرکہ میں بنگلہ دیش ایمرجنگ کو 77 رنز سے ہرایا، روحیل نذیر نے 113 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، سومیا سرکار ٹورنامنٹ …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپیئن گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر گینگن لوپز کو شکست دے کر دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی۔ محمد وسیم کے پروفیشنل …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ طارق پرویز کے مطابق انگلینڈ کے شہر ٹورکے میں جاری ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ میں دفاعی چیمپیئن نائجل رچرڈز بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں۔ جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کے فاتح سید عماد علی نے تیسری پوزیشن پر …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی انڈر 19 ون ڈے اور سہ روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح سندھ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عمر ایسوی ایٹس اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مقامی ہوٹل میں تقریب پذیرائی ہوئی اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی مہمان خصوصی تھے انھوں …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ دوسری اننگز میں 161 رنز کی برتری حاصل کرنے والی ناردرن کی آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ چکی ہے۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ناردرن نے …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, کھیل
برسبین (سپورٹس ڈیسک) گابا برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے سولہ سالہ نسیم شاہ کو ٹیسٹ کیپ دی جبکہ تجربہ کار محمد عباس پر عمران خان کو ترجیح دی گئی۔ اوپنر شان مسعود اور اظہرعلی …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ بھی ڈرا ہوگیا۔ سنٹرل پنجاب نے دوسری اننگز میں سندھ کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 406 رنز کی سبقت حاصل کی تھی کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ میچ کے چوتھے …
مزید پڑھیں