Home / اہم خبریں / جو جسٹو ورلڈ چیمپئن شپ میں 77 کلوگرام کی فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے اتھلیٹ تیمور عبید نے انڈیا کے اتھلیٹ کو شکست دے دی

جو جسٹو ورلڈ چیمپئن شپ میں 77 کلوگرام کی فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے اتھلیٹ تیمور عبید نے انڈیا کے اتھلیٹ کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابوظہبی میں جاری جو جسٹو ورلڈ چیمپئن شپ میں 77 کلوگرام کی فائٹ کے مقابلے میں پاکستان کے اتھلیٹ تیمور عبید نے انڈیا کے اتھلیٹ کپیل دیو کو شکست دے دی۔ پاکستانی ایتھلیٹ تیمور عبید نے بہترین سکل اور کمال مہارت سے بھارتی ایتھلیٹ کو چاروں شانے چت کرکے اس مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کا مقابلہ اب رومانیہ سے ہوگا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے