Home / کھیل (page 153)

کھیل

پاکستان ماسٹر کی ٹیم نے تیسرے میچ میں عمان کو 7-1 سے شکست دیدی، پاکستان ماسٹرز ہاکی ٹیم نے عمان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-0 سےجیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں ہونیوالی پہلی ماسٹرز ہاکی سیریز میں پاکستان ماسٹر کی ٹیم نے عمان کو 7-1 سے شکست دی۔ سیریز کے آخری میچ میں گرین شرٹس نے ایک کے مقابلے سات گول سے کامیابی حاصل کی۔ سابق انٹرنیشنل پلیئر آصف احمد خان نے ہیٹ ٹرک بنانے …

مزید پڑھیں

سندھ پیرا اسپورٹس گالا کا رنگارنگ تقریب میں اختتام، ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بلائنڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بصارت سے محروم اور دیگر اسپیشل افراد کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے اور انہیں صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کے سلسلے میں سندھ پیرا اسپورٹس گالا ختم ہوگیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور محکمہ کھیل سندھ کے تعاون …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے انعقاد پر شہر کو بھرپور طور پر سجایا جائے گا، کراچی نیشنل اسٹیڈیم سے ملنے والی شاہراہوں اور چوراہوں کو اور نمایاں دیواروں کو سجایا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ایک اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل کے انعقاد کے موقع پر شہر کو بھرپور طور پر سجایا جائے گا خاص طور پر کراچی نیشنل اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد پرجوش ہے اور پاکستان کے شائقین کرکٹ یقینی طور پر اس سے محظوظ ہوں گے۔ ہسپانوی سفیر ینول ڈوران گیمینز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی پاکستان میں غیر ملکی سفیروں کی توجہ کا مرکز ہے۔ ترکی اور جرمنی کے بعد پاکستان میں اسپین کے سفیر مینول ڈوران گیمینز نے پشاور زلمی جیکٹ کے ساتھ تصویر …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ ملائیشیا، پاکستان اور یو کے ایم کلب ملائیشیا کا دوستانہ میچ دو دو گول سے برابر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی فٹبال ٹیم ان دنوں ملائیشیا کے دورہ پر ہے۔ یہ پاکستان کا دورہ فرینڈلی ہے۔ جس میں ہاکستان نے دومیچ کھیلنے ہیں بدھ کو پاکستان نے پرئیمیر لیگ کی مضبوط کلب یو کے ایم سے میچ کھیلا۔ جوکہ دو دو گول سے برابر رہا۔ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کرسپر لیگ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کرسپر لیگ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ دوسرے گروپ میچ میں زمبابوے کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ سی میں پہلی پوزیشن کے حصول کے لیے پاکستان 24 جنوری کو …

مزید پڑھیں

پاکستان اور عمان کے مابین ماسٹر ہاکی سیریز کا دوسرا میچ 3-3 گول سے برابر، دوسرے میچ کے مہمان خصوصی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں پاکستان اور عمان کی ہاکی ٹیموں کے مابین جاری ماسٹر ہاکی سیریز کا دوسرا میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-3 گول سے برابر ہوگیا، پاکستان ماسٹرز کی جانب سے اولمپئن قمر ابراھیم، …

مزید پڑھیں

معروف بھارتی گلوکار، اداکار و پروڈیوسر گپی گریوال کی لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے نجی دورے پر آئے معروف بھارتی سنگر، اداکار اور پروڈیوسر گپی گریوال نے لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات کی۔ اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ بھارتی سنگر/ اداکار گپی گریوال کے ساتھ اچھی ملاقات رہی۔ انہیں پاکستان …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جنید علی شاہ کارپوریٹ کپ میں میویرکس کرکٹ کلب نے سیکیور کرکٹ کلب کو 42 رنز شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹییڈیم پر جاری ڈاکٹر جنید علی شاہ کارپوریٹ کپ میں میویرکس کرکٹ کلب نے سیکیور کرکٹ کلب کو 42 رنز شکست دے دی۔ میویرکس سی سی کے 176 رنز کے جواب میں سیکیور الیون 134 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، میچ کی خاص …

مزید پڑھیں

سجاس کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا پرامن امیج اجاگر ہو رہا ہے۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون اور حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سجاس نے گزشتہ چار برس کے دوران اپنے ممبران اور اسپورٹس برادری کی جس طرح خدمت کی ہے اسے دیکھ کر میرے اندر بھی سجاس کا ممبر بننے کی …

مزید پڑھیں