Home / کھیل (page 155)

کھیل

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ امید ہے سجاس اپنی برادری کی فلاح بہبود کے لیئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد …

مزید پڑھیں

بلامقابلہ منتخب ہونا سجاس کے ممبران کا اپنے عہدیداروں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ کھیل اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار سب سے اہم ہے۔ کسی بھی ملک اور صوبے کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تمام منتخب عہدیداران و اراکین کو پاکستان باکسنگ کی جانب سے مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تمام منتخب عہدیداران و اراکین کو پاکستان باکسنگ سے منسلک تمام سابق و موجودہ اولمپیئن، انٹرنیشنل، نیشنل، صوبائی و علاقائی کوچز، ریفری ججز، باکسرز اور آفیشلز کی جانب سے بہت بہت مبارک قبول ہو۔ علی اکبر شاہ قادری، محمد …

مزید پڑھیں

کھیل سے طلبا ملک اور قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں، ترقی یافتہ قومیں اعلی تعلیم سے آراستہ ہوتی ہیں، شعیب حیدر کا اسپورٹس ڈے کی تقریب سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیویٹ کے چیرمین سید شعیب حیدر نے کہا ہے مہذب معاشرے کی تشکیل اچھی تعلیم سے ممکن ہے، تاہم کھیل سے طلبا اپنی قوم اور ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں، ان خیا لات کا اظہار انھوں نے ایجوکیشن ورلڈ اور …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) خیبرپختونخوا انڈر 13 کرکٹ ٹیم نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ فاتح ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ خیبر پختونخوا کے احمد حسین کو مین آف دی فائنل قرار دیا گیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ کا افتتاح معروف بزنس مین عارف حبیب نے بحیثیت مہمان خصوصی کیا، پاکستان ویٹرنز گرین اور پاکستان ویٹرنز ریڈ کا نمائشی ہاکی میچ 5-5 گول سے برابر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا، معروف بزنس مین عارف حبیب نے بحیثیت مہمان خصوصی لیگ کا افتتاح کیا اس موقع پر الکرم ٹاؤلر کے سی ای او مہتاب چاؤلہ، اولمپئین اصلاح الدین، اولمپئین ایاز محمود اور دیگر بھی موجود تھے۔ مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کا وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ سے اسلام آباد میں ملاقات

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان عمران گچکی نے گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی سے ملاقات کی، ڈپٹی سیکرٹری کھیل اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ بھی ملاقات میں موجود تھے، سیکرٹری کھیل …

مزید پڑھیں

جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کی شاندار فتوحات کا جشن، پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا فاتح کھلاڑیوں کیلئے تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کی شاندارفتوحات کا جشن پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا فاتح کھلاڑیوں کیلئے تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے شنگریلا پاکستان ٹیم کی انگلینڈ میں ہونے والی جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ میں شاندارفتوحات اور کھلاڑیوں کی …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ ، نمائشی میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا۔ نمائشی میچ پاکستان ویٹرنز گرین اور پاکستان ویٹرنز ریڈ کے درمیان کھیلا جائیگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ کے حوالے سے جمعہ تین جنوری کو اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں نمائشی ہاکی میچ کھیلا جائیگا جس میں پاکستان ویٹرنز گرین اور پاکستان ویٹرنز ریڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگیں، نمائشی ہاکی میچ …

مزید پڑھیں

دوسری آل پاکستان ویٹرنز ہاکی لیگ 4 جنوری سے اولمپئین اصلاح الدین اور ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں کھیلی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسری آل پاکستان ویٹرنز ہاکی لیگ 4 جنوری سے اولمپئین اصلاح الدین اور ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں کھیلی جائے گی، ایونٹ کے تمام میچز ہفتے کے روز فلڈ لائیٹس میں کھیلے جائینگے، ہاکی لیگ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ …

مزید پڑھیں