Home / کھیل (page 152)

کھیل

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کا ایک اور دھماکہ دار اعلان۔ جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے بڑے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہاشم آملہ زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔ ہاشم آملہ …

مزید پڑھیں

سندھ شطرنج چیمپئن شپ کے نام سے منعقد کی جانے والی چیمپئن شپ جعلی ہے، جعلساز خاتون آرگنائزر کا سندھ شطرنج ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں۔ محمد واصف سندھ شطرنج ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شطرنج کے سندھ کے تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 31 جنوری کو منعقد کی جانے والی شطرنج چیمپئن شپ ایک جعلی سندھ شطرنج چیمپئن شپ ہے مذکورہ جعلساز خاتون آرگنائزر کا سندھ شطرنج ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی …

مزید پڑھیں

ویلز کالج اسپورٹس فیسٹیول، فٹسال کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل، راشد لطیف کرکٹ اکیڈی میں سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کرکٹ مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویلز کالج کے زیراہتمام ویلز کالج اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں جاری مقابلوں میں کراچی کے 50 مختلف اسکول اور کالج کے طلبہ کا جوش و خروش نمایاں دکھائی دیا۔ فٹسال مقابلوں کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، راشد لطیف کرکٹ اکیڈی میں سابق چیف …

مزید پڑھیں

بلدیہ ضلع وسطی کراچی کے تحت منعقدہ اسپورٹس گالا 2020 ء زور و شور سے جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ضلع وسطی کراچی کے تحت منعقدہ اسپورٹس گالا 2020 ء زور و شور سے جاری۔ اسپورٹس گالا 2020 ء کے دوسرے روز نارتھ کراچی جیم خانہ میں آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ جس میں دو سو سے زائد لڑکے لڑکیوں نے حصہ لیا۔ پہلے …

مزید پڑھیں

ویلز کالج اسپورٹس فیسٹیول کا آج سے آغاز، آٹھ ایونٹس میں کرکٹ، تھرو بال، باسکٹ بال، فٹسال، ٹیبل ٹینس، آرچری، ٹگ آف وار، فٹبال کے ایونٹس مختلف گراؤنڈز منعقد کئے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویلز کالج اے لیول کے زیر اہتمام ویلز اسپورٹس فیسٹیول 2020 کا آج (پیر)27 جنوری سے مختلف اسپورٹس گراؤنڈ پر آغاز ہو رہا ہے۔ 2 فروری تک جاری اس اسپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ، تھرو بال، باسکٹ بال، فٹسال، ٹیبل ٹینس، آرچری، ٹگ آف وار، فٹبال کے …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، نیشنل ویٹرنز کلب کی کامیابی، ڈی ایچ اے حیدرآباد اور ٹائیگر ہاکی کلب کا میچ 1-1 گول سے برابر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، نیشنل ویٹرنز کلب کی کامیابی، ڈی ایچ اے حیدرآباد اور ٹائیگر ہاکی کلب کا میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے برقی قمقموں کی …

مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کو ہرا کر سیریز جیت لی۔ کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں۔ سیریز میں قومی ٹیم نے 0-2 سے برتری حاصل …

مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹونٹی پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی طرف سے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم نے ملائیشیا میں دوسرے دوستانہ میچ میں سپر لیگ کی کلب فیلڈا یونائیٹڈ کو باآسانی دو صفر سے شکست دے دی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان کی فٹبال ٹیم نے ملائیشیا میں اپنے دوسرے دوستانہ میچ میں سپر لیگ کی کلب فیلڈ ایونائیٹڈ کو باآسانی دو صفرسے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کامیاب دورہ کرکے 25 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ پہلا میچ دو دو گول سے برابر کھیلنے کے …

مزید پڑھیں

اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے کراچی پریمیر فٹبال کپ 24 جنوری 2020 سے بلوچ مجاہد فٹبال سٹیڈیم ابراہیم حیدری میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر حمزہ فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں فٹبال کلب کراچی کے بانی و صدر اور ٹورنامنٹ آرگنائزر حمزہ فاروقی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی فٹبال اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے کراچی پریمیر فٹبال کپ 24 جنوری 2020 سے بلوچ مجاہد فٹبال سٹیڈیم …

مزید پڑھیں