Home / کھیل (page 154)

کھیل

ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول، آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی چیئر مین ڈی ایم سی سنیٹرل ریحان ہاشمی ہونگے۔ سیکریٹری کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 21 جنوری 2020 کو نارتھ کراچی جیمخا نہ گراؤنڈ میں کیا جائیگا جس میں 120بوائز اینڈ گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے 10،10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیں …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹ بال ٹیم کا 15 روزہ تربیتی کیمپ کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں اختتام پزیر۔ ٹیم دورہ ملائیشیا کے لئے روانہ ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی نگرانی میں پاکستان فٹ بال قومی ٹیم کا پہلا تربیتی کیمپ راولپنڈی کے کے آر ایل اسٹیڈیم میں 15 روز بعد اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ 2 جنوری کو شروع ہوا اور 16 جنوری کو اختتام پذیر ہوا۔ یہ کیمپ …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس بلوز نے سجاس ریڈ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی شاہد انصاری نے 66 گیندوں پر شاندار سینچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل سجاس بلوز اور سجاس ریڈز کے درمیان نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلا گیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سجاس ریڈز نے ان فارم بیٹسمن شاہد انصاری کے جارحانہ بیٹنگ کی مدد سے …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پہلے سیمی فائنل میں سجاس ریڈ کا مقابلہ سندھ ٹی وی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سجاس بلوز اور سچل ٹائمز آمنے سامنے ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئے، آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں سجاس ریڈ کا مقابلہ سندھ ٹی وی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سجاس بلوز اور سچل ٹائمز آمنے سامنے ہونگے، تفصیلات …

مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کی جانب سے نامور سپورٹس جرنلسٹ آصف خان اور اصغر عظیم کو سجاس کا بلامقابلہ صدر اور سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے صدر شاکر عباسی اور سیکرٹری ملک یاسر ندر نے نامور سپورٹس جرنلسٹ آصف خان اور اصغر عظیم کو برائے سال 23-2019 کے لئے سجاس کا بلامقابلہ صدر اور سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سندھ) کے بلامقابلہ نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سندھ) کے بلامقابلہ نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے، امید ہے کہ نومنتخب نوجوان قیادت کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا مثبت کردار ماضی کی نسبت زیادہ پرجوش انداز میں ادا کرے …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی کریں گے، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت نیشنل بینک آف پاکستان کے اشتراک سے کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں مختلف میڈیا …

مزید پڑھیں

کراچی رائزنگ اسٹار مونٹیسری اینڈ ہائی اسکول کے 10 سال مکمل ہونے پر اسپورٹس گالا کا انعقاد، انوار احمد زئی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی رائزنگ اسٹار مونٹیسری اینڈ ہائی اسکول کے 10 سال مکمل ہونے پر اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹ ٹیچر اور والدین کے علاوہ شہر قائد کے سیاسی سماجی اور اسپورٹس سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی پروگرام میں کھیلوں کے مقابلے کے …

مزید پڑھیں

سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن 2023-2020 کے لئے عہدیداران کے چناؤ کا مرحلہ طے پایا۔ طارق علی کو سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن کا صدر اور سعد اللہ خان کو سیکریٹری منتخب کرلیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد بروز ہفتہ چار جنوری کو دیوا اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ہوا جس میں 2023-2020 کی اگلی چار سالہ مدت کے لیئے عہدیداران کے چناؤ کا مرحلہ طے پایا۔ طارق علی کو سندھ جوجسٹو ایسوسی ایشن کا …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے مشیر و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ منتخب عہدیداروں کو مبارکباد۔ سندھ کے پرامن تصور کو اجاگر کرنے میں اسپورٹس جرنلسٹس کا کردار اہم ہے۔ سجاس کا اسپورٹس جرنلسٹس کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے …

مزید پڑھیں