Home / اہم خبریں / پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد پرجوش ہے اور پاکستان کے شائقین کرکٹ یقینی طور پر اس سے محظوظ ہوں گے۔ ہسپانوی سفیر ینول ڈوران گیمینز

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد پرجوش ہے اور پاکستان کے شائقین کرکٹ یقینی طور پر اس سے محظوظ ہوں گے۔ ہسپانوی سفیر ینول ڈوران گیمینز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی پاکستان میں غیر ملکی سفیروں کی توجہ کا مرکز ہے۔ ترکی اور جرمنی کے بعد پاکستان میں اسپین کے سفیر مینول ڈوران گیمینز نے پشاور زلمی جیکٹ کے ساتھ تصویر بناکر ٹیم زلمی کو پی ایس ایل کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ اسپین کے سفیر نے کہا کہ پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد پرجوش ہے اور پاکستان کے شائقین کرکٹ یقینی طور پر اس سے محظوظ ہوں گے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اسپین کے سفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں پی ایس ایل میچز دیکھنے کی دعوت دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے