Home / کھیل (page 151)

کھیل

روایتی حریف پاک بھارت ٹکرا، انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کے لیے 4 فروری کو پاکستان بھارت سامنے ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جنوبی افریقہ میں جاری تیرہویں انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ ہوگا۔ سیمی فائنل 4 فروری کو پوشف اسٹروم میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن بھارت ریکارڈ 4 اور پاکستان 2 مرتبہ جونیئرعالمی چیمپئن بن چکے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان۔ سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا …

مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی۔ کوارٹر فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست۔ نصف سنچری اسکور کرنے پر محمد حریرہ مین آف دی میچ قرار

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی 2 مرتبہ کی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں جاری 2020 ایڈیشن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی فرنچائز کے تعاون سے 2 روزہ انٹر اسکول اسکریبل چیمپئین شپ 8 فروری سے کھیلی جائے گی۔ ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پی ایس ایل کی فرنچائز کے تعاون سے 2 روزہ انٹر اسکول اسکریبل چیمپئین شپ 8 فروری سے کھیلی جائے گی، ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 7 تا 23 برس کے طالب علموں کے لیے …

مزید پڑھیں

کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹیول، آرم ریسلنگ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس عمران احمد ہوں گے۔ سیکریٹری کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 1 فروری 2020 کو ویمن اسپورٹس کمپلکس، گلشن اقبال میں کیا جائیگا جس میں گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔کے ایم سی کلچر اینڈ …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات، قومی اسپورٹس پالیسی اور پاکستان میں کھیلوں کی بہتری پر تفصیلی بات چیت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے قومی اسپورٹس پالیسی اور پاکستان میں کھیلوں کی بہتری پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

انتیسویں 29 ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان ایونٹ میں پہلا میچ میزبان ملائیشیا سے کھیلے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انتیسویں 29 ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ چھ ملکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر ایپو میں منعقد ہوگا جس میں میزبان ملائیشیا، پاکستان، آسٹریلیا، کینیڈا، کوریا اور جاپان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ایونٹ میں پہلا میچ 11 اپریل …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان کی تیاریاں مکمل، ٹیم نے افغانستان کے خلاف میچ میں جیت کے لیے حکمت عملی تیار کرلی۔ کپتان روحیل نذیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ 31 جنوری بروز جمعہ کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔ اہم میچ میں جیت کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹاور اسپورٹس اور اسپورٹس ورکز کو مشترکہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے پروڈکشن پارٹنر مقرر کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹاور اسپورٹس اور اسپورٹس ورکز کو مشترکہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے پروڈکشن پارٹنر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایونٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں جاری رہے گا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ میں سو ارکان پر مشتمل تائی کوانڈو کا سب سے بڑا قومی دستہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ میں سو ارکان پر مشتمل تائی کوانڈو کا سب سے بڑا قومی دستہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگیا، آٹھویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو 2020- جی 2 چیمپئین شپ میں شرکت کیلیے دستہ نجی ائیرلائن کے ذریعے کراچی …

مزید پڑھیں