تازہ ترین
Home / اہم خبریں / معروف بھارتی گلوکار، اداکار و پروڈیوسر گپی گریوال کی لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات

معروف بھارتی گلوکار، اداکار و پروڈیوسر گپی گریوال کی لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے نجی دورے پر آئے معروف بھارتی سنگر، اداکار اور پروڈیوسر گپی گریوال نے لاہور میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات کی۔ اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ بھارتی سنگر/ اداکار گپی گریوال کے ساتھ اچھی ملاقات رہی۔ انہیں پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ گپی گریوال پاکستان میں مہمان نوازی پر خوش ہیں، کھلاڑی اور فنکار ممالک کو قریب لاتے ہیں۔ امید ہے مزید بھارتی اداکار پاکستان اور پاکستانی فنکار مسقبل میں بھارت کا دورہ کریں گے۔ جاوید آفریدی نے زلمی جیکٹ اور ٹیم زلمی کا آٹوگراف کرکٹ بیٹ گپی گریوال کو پیش کیا جو انہیں بہت پسند آیا۔ اور پی ایس ایل فائیو کے لیے پشاور زلمی کو گڈلک کا پیغام دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے