Home / کھیل (page 144)

کھیل

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے مابین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ تھائی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 …

مزید پڑھیں

نوجوان حصول علم کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے جسمانی اور ذہنی فٹنس پر بھی توجہ دیں۔ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کی طرف سے ضلع ملیر کراچی میں منعقد کئے گئے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے شرکا اور کامیاب ٹیموں کے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد نواز …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لینڈ ریکوری اور انجینئرنگ کی فتوحات وسیم اندھر، راشد حسنی، مختار احمد اور رئیس احمد کی عمدہ بیٹنگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیر اہتما م کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، پہلے میچ میں لینڈ ریکوری کی ٹیم نے آئی ٹی کی ٹیم کو 64 رنز سے شکست دی جبکہ انجینئرنگ کی ٹیم نے …

مزید پڑھیں

دانش اسکول بوائز کے طالب علم سیف اللہ سلیم نے چوتھی پنجاب کک باکسنگ چیمپئن شپ 2020 میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) دانش اسکول بوائز 9 کلاس کے طالب علم سیف اللہ سلیم نے چوتھی پنجاب کک باکسنگ چیمپئن شپ 2020 میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا۔ یہ تمام دانش سکولز بوائز گرلز اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے لیے …

مزید پڑھیں

شوبز اسٹار ثنا جاوید پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر، پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شوبز اسٹار، معروف اداکارہ اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کا خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ ثنا جاوید پی ایس …

مزید پڑھیں

میمن کرکٹ ٹیم کا دورہ دبئی، 15 رکنی ٹیم کا اعلان، ٹیم 2 مارچ کو دبئی روانہ ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم کے دورہ دبئی کیلئے 15رکنی نوجوان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میمن ٹیم دورہ دبئی کیلئے 2 مارچ کو روانہ ہوگی۔ جہاں وہ چار ٹیموں کے کرکٹ ایونٹ سمیت بھارت اور یو …

مزید پڑھیں

محراب پور میں میاں غوث بخش چانگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل عامر الیون سے جیت لیا

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور میں مرحوم میاں غوث بخش چانگ کی یاد میں کروایا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں عامر الیون اور بوس الیون کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس میں 20 رنز کی برتری سے عامر الیون فتح یاب …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے، پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست، سہیل تنویر کی شاندار باؤلنگ کا فتح میں اہم کردار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 124 رنز کا ہدف 31 …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں شکست دے دی، بہترین بیٹنگ کرنے پر جویریہ خان پلیئر آف دی میچ قرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 125 رنز کا مطلوبہ …

مزید پڑھیں

عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد، ہمارے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے صرف اْن کو مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ مفتی عبید اللہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آرم ریسلنگ، ٹگ آف وار، 50 میٹر ریس، اسپون ریس اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، عثمانیہ اسلامک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر مفتی عبید اللہ نے اسپورٹس ڈے کا افتتاح …

مزید پڑھیں