Home / کھیل (page 145)

کھیل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز بدھ کو کرے گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے سفر کا آغاز 26 فروری بروز بدھ کو کینبرا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع …

مزید پڑھیں

عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد، ہمارے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے صرف اْن کو مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ مفتی عبید اللہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آرم ریسلنگ، ٹگ آف وار، 50 میٹر ریس، اسپون ریس اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، عثمانیہ اسلامک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر مفتی عبید اللہ نے اسپورٹس ڈے کا افتتاح …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس لین اور فخرزمان نے اننگز کا آغاز کیا۔ کرس لین 11 رنز بنانے کے …

مزید پڑھیں

جونٹی رہوڈز کی کراچی میں خواتین کرکٹرز کو فیلڈنگ ٹپس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رہوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سیکھائے۔ جونٹی رہوڈز کی زیرنگرانی یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہ فیلڈنگ سیشن میں 9 خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ ایک …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، شاندار بلے بازی کرنے پر اعظم خان مین آف دی میچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مطلوبہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی، لیوک رونکی کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں شاداب خان نے ٹاس جیتا اور گزشتہ روز لاہور قلندرز کو اسی میدان میں شکست دینے والی ملتان سلطانز کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان سلطانز کی اننگز کا آغاز کپتان شان مسعود …

مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر 23 مارچ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کامران اکمل نے پی ایس ایل فائیو میں پہلی سنچری بنا ڈالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے بآسانی شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی، عمران طاہر مین آف دی میچ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستانی نژاد ساوئتھ افریقن مسلمان کرکٹر عمران طاہر مین آف دی میچ قرار پائے۔ لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی، بابر اعظم اور عماد وسیم کی نصف سنچریاں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے 10 رنز سے کامیابی حاصل کی، تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی …

مزید پڑھیں