فروری 21, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل میڈیا اور انٹرویو پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات اور پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرنیوالے کوئٹہ کے معذور نوجوان سعید اللہ کی خواہش پوری ہوگئی، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت پر سعید اللہ …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹرائی اینگولر ہاکی سیریز 2020 کا کل سےآغاز، کے ایچ اے ٹرائی اینگولر ہاکی سیریز کا افتتاح سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپئین آصف باجوہ کرینگے۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 22 فروری تا 25 فروری منعقد …
مزید پڑھیں فروری 21, 2020 اہم خبریں, کھیل, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع لوئر چترال اورضلع اپر چترال کے اکیس سال سے کم عمر طالب علموں کے درمیان کھیلوں کے محتلف مقابلے ہوئے۔ ان کھیلوں میں فٹ بال، ولی بال، کبڈی، رسہ کشی، اتھیلیٹکس اور بیٹ منٹن شامل تھے۔ لوئر چترال کی بارہ ٹیموں اور اپر چترال …
مزید پڑھیں فروری 20, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی …
مزید پڑھیں فروری 20, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زلفی انٹرنیشنل تائی کوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام چھبیسویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا، اس چیمپئن شپ میں کراچی اور حیدرآباد کے 25 سے زائد کلبز کے 550 سے زائد تائیکوانڈو پلیئرز نے …
مزید پڑھیں فروری 20, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل راؤنڈر انور علی کو عمر اکمل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیکنکل کمیٹی نے بطور متبادل کھلاڑی انور علی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ ٹیکنکل کمیٹی میں ڈاکٹر سہیل …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچیسن کالج لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں ایم سی سی نے ملتان سلطانز کو 72 رنز سے شکست دے دی۔ 47 سال بعد پاکستان کے دورہ پر آئی ایم سی سی کو 4 میں سے 2 میچوں میں فتح اور 2 میں شکست کا …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین نے کہا ہے کہ کبڈی کھیل کو پاکستان میں وہ مقام حاصل نہیں تھا۔عالمی کبڈی کے انعقاد پر شائقین کھیل کی دلچسپی دیکھتے ہوئے اب سٹیڈیم بنانا ضروری ہوگیا ہے۔ جس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سیکرٹری جنرل …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, کھیل, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جن قوموں کے کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں ان کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ معاشرے میں کھیل کود کی بہت بڑی اہمیت ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 26 ویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا۔ اس پروقار اور رنگارنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر سندھ اسپورٹس بورڈ انجم حسین زیدی نے کیا، اس چیمپئن شپ …
مزید پڑھیں