Home / کھیل (page 142)

کھیل

سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا سیمی فائنل میچ محمد علی جناح ہاؤس بی اور لیاقت علی خان ہاؤس بی کے درمیان صبح ساڑھے آٹھ بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں یہ پانچویں کامیابی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد …

مزید پڑھیں

معراج لمیٹڈ سندھ اوپن اسکوائش ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز مردوں کے مقابلوں میں نور زمان، ناصراقبال، وقاص محبوب جبکہ خواتین کے مقابلوں میں فائزہ ظفر کا کھیل نمایاں رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز جہانگیر خان اسکوائش کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں جاری معراج لمیٹڈ سندھ اوپن اسکوائش ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ز مردوں کے مقابلوں میں نور زمان، ناصراقبال، وقاص محبوب جبکہ خواتین کے مقابلوں میں فائزہ ظفر، آمنہ فیاض، نورالہدی اور مدینہ ظفر کا کھیل …

مزید پڑھیں

وومن ڈے کے سلسلے میں نمائشی جس میں پی این ایف نیٹ بال اکیڈمی نے ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی کو سات کے مقابلے دس گولوں سے شکست دے کر وومن ڈے میچ جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورڑس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی کے زیر اہتمام وومن ڈے کے سلسلے میں نمائشی نیٹ بال میچ پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں کھیلا گیا جس میں پی این ایف نیٹ بال اکیڈمی نے ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی کو سات …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ڈک ورتھ لوئس اسٹرن میتھڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی نے ڈک ورتھ لوئس اسٹرن میتھڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پشاور زلمی نے 79 رنز پر مشتمل نظرثانی شدہ ہدف کے تعاقب میں 9 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا 19 واں گروپ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا 19 واں گروپ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ شہر میں دن بھر جاری رہنے والی بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مکمل نہ …

مزید پڑھیں

احسن رضا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کے فائنل میں امپائرنگ کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل کے لیے احسن رضا کو آن فیلڈ امپائر مقرر کردیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان 8 مارچ بروز اتوار کو میلبرن …

مزید پڑھیں

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ، ٹی ڈی جی ٹائیگراور کمپلائنس ڈیفنڈر کی فتح

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ میں کھیلے گئے مزید دو میچز کا فیصلہ۔ ٹی ڈی جی ٹائیگر نے 8 وکٹوں سے بورڈ فلکن کو اور دوسرے میچ میں کمپلائنس ڈیفنڈرنے 26 رنز سے آئی ڈی …

مزید پڑھیں

دورہ دبئی میں میمن اسٹارز کا فاتحانہ آغاز، مسلسل دو فتوحات، ڈیزرٹ کرکٹ میں ایکس آر پی الیون کو دس وکٹوں اور سنڈے سپر اسٹارز کو 106 رنز سے روند ڈالا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم نے دبئی پہنچنے کے بعد اپنے دورے کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ ڈیزرٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میمن اسٹارز نے ایکس آر پی الیون کو دس وکٹوں جبکہ دوسرے مقابلے میں …

مزید پڑھیں