مارچ 6, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ویمن ڈے کے موقع پر خواتین ٹین پن باؤلنگ کے نمائشی مقابلے 8 مارچ کو لیژر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، مقابلوں کے اختتام پر وفاقی وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 18 ویں گروپ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 15 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ رینجرز اسکواش کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں کھیلے گئے سندھ اوپن پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان کے سابق نمبر 1 ناصراقبال نے فائنل میں موجودہ ٹاپ سیڈ عماد فرید کو 20 منٹ میں اپ سیٹ شکست کے بعد 11-2, 11-6 اور 11-5 سے ہرا کر …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام آل پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ خوشاب میں پاکستان نیوی نے پنجاب وائٹس کو ایک کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیکر سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا، نیلے پانیوں پر راج کرنے والے نوجوان سیلرز نے پنجاب وائٹس کی …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے روز ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں لیاقت علی ہاؤس ہاؤس بی نے مولانا محمد علی جوہر ہاؤس بی کو 19 رنز سے شکست …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدت 2020 تا 2023 مقامی ہوٹل میں ہوۓ جس میں میرپورخاص کے تمام باسکٹ بال کلبز اور سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بحیثیت مبصر شرکت کی۔ میرپورخاص باسکٹ بال ایسوسی ایشن …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پانچ میچز کھیلنے والی لاہور قلندرز کی یہ ایونٹ میں چوتھی شکست ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یوتھ ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری، شازیب کی شاندار ہیٹ ٹرک، علی عامر ہاکی کلب کو چھ گول سے شکست دیدی، علی عامر کلب جوابی طور پر ایک گول کرسکی، میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شفیق نیازی تھے، انکے ہمراہ منظر …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ یہ لاہور قلندرز کی ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لیگ کی تاریخ …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جوہر ہاؤس اے نے جناح ہاؤس اے کو یکطرفہ مقابلے میں 141 رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ …
مزید پڑھیں