مارچ 12, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتِ سندھ کی سفارش پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آئندہ میچز خالی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق 13 مارچ بروز جمعہ سے ہوگا تاہم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل مقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں کوو برینڈن کے نام سے مشہور پاکستانی ریسلر محمد بلال نے بھارتی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلا سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ کو محمد علی جناح ہاؤس اے کی ٹیم نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور قلندرز اور کراچی کنگز لیگ میں دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹاکرے میں لاہور نے کراچی کو شکست دی تھی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا 26 واں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندز کے مابین کھیلا جائے گا۔ 12 مارچ بروز جمعرات کو شیڈول یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ میچ میں فتح، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز دونوں ٹیموں …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسری مہتاب چاؤلہ ویٹرنز ہاکی لیگ میں ائیر پورٹ، ڈولفینز، نیشنل اور پاک گرین ویٹرنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا گزشتہ روز اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں پاک گرین ویٹرنز ہاکی ٹیم نے …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلے سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں لیاقت علی خان ہاؤس بی نے محمد علی جناح ہاؤس بی کو 2 وکٹوں سے …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آغا خان ویمن فٹ بال کلب نے فائنل میں آغا خان گرلز فٹبال اکیڈمی کیخلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کرکے لیثر لیگز ویمنز ڈے سون ڈے فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں منعقد …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹس کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ گلبرگ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی ویسٹ ریجن نے ایس کیو جی شاندار کو شکست دیکر 11 رنزسے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ جیت لیا۔ اس موقع …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر پارکس مبین صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کے ڈی اے ایمپلائز یونین کھیلوں کے فروغ میں ادارے میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے، میں اپنی جانب سے یونین کے سرپرست اعلیٰ …
مزید پڑھیں