تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر شہباز احمد خان ، جنرل سیکریٹری راشد علی مری اور خازن اعجاز احمد خان منتخب ہوگئے

میرپورخاص باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر شہباز احمد خان ، جنرل سیکریٹری راشد علی مری اور خازن اعجاز احمد خان منتخب ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدت 2020 تا 2023 مقامی ہوٹل میں ہوۓ جس میں میرپورخاص کے تمام باسکٹ بال کلبز اور سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بحیثیت مبصر شرکت کی۔ میرپورخاص باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے لیے صدر شہباز احمد خان ، جنرل سیکریٹری راشد علی مری اور خازن اعجاز احمد خان منتخب ہوۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے