تازہ ترین
Home / اہم خبریں / معروف اسپورٹس پیٹرن عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں نصف سینچری بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں

معروف اسپورٹس پیٹرن عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں نصف سینچری بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہمان خصوصی معروف اسپورٹس پیٹرن ناٸب صدر یو سی 21 عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ابھرتے ہوۓ انڈر 13 بیٹسمین یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں ناقابل شکست نصف سینچری 54 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ اس موقع پر عتیق احمد بھی موجود ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کیمپ جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان مینز کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے