Home / کھیل (page 122)

کھیل

آئی سی سی کی جانب سے پلئیرز آف دی منتھ جون کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا، کوئی بھی پاکستانی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پلئیرز آف دی منتھ جون کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس بار کوئی پاکستانی اس فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔ جون کے ماہ کے لیے اعلان کردہ بیسٹ پلیئر کی نامزد کردہ فہرست میں نیوزی …

مزید پڑھیں

مصباح الحق پر شدید تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ سابق کپتان انضمام الحق

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ مصباح الحق پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انہیں دوبارہ ٹیم میں …

مزید پڑھیں

اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ اپنی فیملی، پی سی بی اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگتا ہوں۔ کرکٹرعمر اکمل

لاہور (بیورو رپورٹ) کرکٹرعمراکمل کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اور فکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ کرکٹرعمر اکمل نے ویڈیو میں اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو کورونا کا جھٹکا

ڈربی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کوشدید جھٹکا لگ گیا۔ میزبان اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں اور7 معاون اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، وائرس سے متاثرہ افراد میں ون ڈے ٹیم کے کپتان ایون مورگن بھی شامل ہیں، مثبت ٹیسٹ والے تمام افراد …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملیر، ویسٹ اور کورنگی کے 4 سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملیر ویسٹ اور کورنگی کے آئندہ 4 سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل ہوئے۔ کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکٹری عبدالرزاق بلوچ کی نگرانی میں فقیر کالونی باکسنگ کلب نصرت بھٹو کمیونٹی ہال …

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا اسلام آباد میں شاندار آغاز

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) کشمیر پریمیئر لیگ 2021 کے پہلے ایڈیشن کا کاؤنٹ ڈاؤن اب شروع ہوگیا ہے کیونکہ تین جولائی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ایل ڈرافٹ ایونٹ منعقد ہوا جس میں ایک جانب تو تمام چھ فرنچائز کے مالکان نے شرکت کی تو دوسری …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کی ماہو شہزاد کو ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ بالخصوص وہ کھیل جن میں اولمپکس میں پاکستان کی کبھی کوئی نمائندگی نہیں رہی ہے اس میں خواتین کی شرکت اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز و باعث فخر ہے، خواتین ہر …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کلبوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے کلب رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کے ایچ اے کے اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کے عمل کا آغاز رواں ماہ کے آخر سے ہوگا۔ کراچی کے تمام ہاکی کلبز کو ہدایت کی گئی …

مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ ملنے پر شاہین آفریدی نے حارث رؤف کو مبارکباد

ڈربی (اسپورٹس رپورٹر) پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ ملنے پر شاہین آفریدی نے حارث رؤف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پی سی بی کے لیے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے اپنے دوست اور ساتھی کرکٹر حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر مبارک باد پیش کی …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپین شفقت رسول، عماد شکیل بٹ، محمد حسیب، کاشف شاہ، کامران ریاض اور کوچ مجاہد افضل پر پابندی اور جرمانہ عائد کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے پی ایچ ایف کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی، اولمپین شفقت رسول پر 5 سال پابندی، نیشنل بینک کے کھلاڑی عماد شکیل بٹ پر ایک سال پابندی جبکہ پنجاب ٹیم کے کپتان محمد …

مزید پڑھیں