Home / کھیل (page 111)

کھیل

چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2021ء میں پہلے روز کروشیا نے 2 جبکہ مصر اور قازقستان نے 1،1 گولڈ میڈل جیت لیے

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2021ء میں پہلے روزکروشیا نے 2 جبکہ مصر اور قازقستان نے 1،1 گولڈ میڈل جیت لیے، میزبان پاکستان نے پہلے روز 3 سلور اور 4 براؤنز میڈلز اپنے نام کرلیے۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی، بھارت اور افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ابو ظہبی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتہائی اہم میچ افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس …

مزید پڑھیں

تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ مانسہرہ میں طالبات کی سپورٹس سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مانسہرہ نغمانہ سردار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول نمبر 2 مانسہرہ میں سپورٹس گالہ کی افتتاحی تقریب ضلع بھر سے طالبات اساتذہ کی شرکت تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی انتہائی ضروری ہیں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نمبر2 مانسہرہ میں …

مزید پڑھیں

یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا، سیمی فائنلز کے مہمان خصوصی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی اور چلڈرن اسپتال کے …

مزید پڑھیں

چونسٹھواں سندھ اسپورٹس بورڈ، ایس ٹی اے ڈویلپمنٹ سیریز سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز 14 نومبر کو کراچی میں ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ٹینس ایسوسی ایشن 13 نومبر بروز ہفتہ سے یونین کلب کراچی میں 64 ویں سندھ اسپورٹس بورڈ میں ایس ٹی اے ڈیولپمنٹ سیریز سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ محکمہ کھیل حکومتِ سندھ اس باوقار چیمپئن شپ کو سپانسر کر رہا ہے، …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایچ ای سی (ذون جی) ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی (ذون جی) ہاکی چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ اقراء یونیورسٹی اور اور کراچی یونیورسٹی کے درمیان کھیلا گیا جس سے کراچی یونیورسٹی نے نے دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔ اقراء یونیورسٹی کی …

مزید پڑھیں

عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم نمبر ون ٹی ٹونٹی بیٹر اور پاکستان دوسری بہترین ٹیم بن گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر …

مزید پڑھیں

اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ: میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہو گیا۔ میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے پہلے روز اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منگل کو شروع ہونے والی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ اوورز میں …

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر ورلڈ کپ کی ڈور سے باہر کر دیا

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے میچ میں انگلینڈ نےسری لنکا کو 26 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شاناکا نے ٹاس جیت کر …

مزید پڑھیں