تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ایک نمائندہ تنظیم ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک کراچی کے تمام باسکٹ بال کلبز کی اسکروٹنی کمیٹی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی۔

مزید پڑھیں: سجاس کا اپنے ممبر اور سماء ٹی وی کی رپورٹر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر تشدد اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت
https://www.nopnewstv.com/sjas-strongly-condemns-violence

کمیٹی کے چیئرمین محمد اصغر بلوچ جبکہ ممبران میں خرم رفیع صدیقی اور ایڈوکیٹ دلیپ سنگھ سیکرٹری ہونگے۔ اس سلسلے میں کراچی ڈویژن کے تمام کلبز اور ان کے کھلاڑی اپنی رجسٹریشن کے معاملات جلد از جلد مکمل کر لیں۔ مندرجہ بالا کمیٹی ہی کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات بھی منعقد کرائے گی۔ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے