تازہ ترین
Home / کراچی (page 305)

کراچی

بلند شرحِ سود کی وجہ سے ملک میں انڈسٹرلائزیشن کا عمل رک گیا، صنعتوں کے قیام کی لاگت میں کم کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ شیخ عمر ریحان صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کاٹی اور دبئی اسلامک بینک کے اشتراک سے ایس ایم ای کے بارے میں منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کو چاہئے کہ صنعتی شعبے کو فروغ دینے …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی معاشی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثر سندھ کا مزدور ہورہا ہے۔ ملک بھر کا مزدور روزگار کیلئے سندھ کے کارخانوں کا رخ کرتا ہے۔ صوبائی وزیر سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے اطلاعات و محنت سعید غنی کی زیر صدارت سیسی گورنر میٹنگ کا 153واں اجلاس جاری۔ اجلاس میں مزدوروں اور صنعتکاروں کی انجمن کے نمائندے شریک۔ اجلاس میں گذشتہ میٹنگ کے منٹس کو کنفرم کردیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے اطلاعات و محنت سعید غنی …

مزید پڑھیں

کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف ایڈیشنل آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری ایف آئی آر درج کرنے کی شرط کو ختم کیا جائے۔ آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد (رجسٹرڈ) کے صدر حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ کراچی میں ون وے میں داخل ہونے والے موٹرسائیکل اور کار سوار افراد کے خلاف ایڈیشنل آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری ایف آئی آر درج کرنے کی شرط کو ختم …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کا ایک اور دھماکہ دار اعلان۔ جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہاشم آملہ پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے بڑے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہاشم آملہ زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔ ہاشم آملہ …

مزید پڑھیں

پولیس رولز 2019 شق نمبر 11 کے تحت آئی جی سندھ کی پوسٹنگ کے لئے وفاق تین نام بھیجے گا۔ حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی میں ہنگامی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سندھ حکومت کے وزراء کہہ رہے ہیں جو تین نام دیئے ہیں ان میں سے ایک آئی جی ہوگا، کیوں ہوگا …

مزید پڑھیں

سعید غنی کی پارٹٰی کو حاضر سائین کرنے والے آئی جی کی ضرورت ہے۔ اصولوں اور قانون کی پاسداری کرنے والے آفیسر کو آئی جی ہونا چاہیے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے جوش خطابت میں ایک بار پھر سب کو مستفید کیا۔ سعید غنی …

مزید پڑھیں

ویوولائن کی جانب سے جشن کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے پی ایف میوزیم میں ویلوولائن 300 گیس انجنوں کا جشن منایا گیا جس کی صدارت او ای ایس کے شیئر ہولڈرز اظہر اقبال، نسیم احمد، محمد سعید اور جاوید اقبال نے کی۔ ویلوولائن بزنس منیجر مشرق وسطی افریقہ اور پاکستان کرسٹوس میٹیس یوس اور …

مزید پڑھیں

سندھ شطرنج چیمپئن شپ کے نام سے منعقد کی جانے والی چیمپئن شپ جعلی ہے، جعلساز خاتون آرگنائزر کا سندھ شطرنج ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں۔ محمد واصف سندھ شطرنج ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شطرنج کے سندھ کے تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 31 جنوری کو منعقد کی جانے والی شطرنج چیمپئن شپ ایک جعلی سندھ شطرنج چیمپئن شپ ہے مذکورہ جعلساز خاتون آرگنائزر کا سندھ شطرنج ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی …

مزید پڑھیں

کراچی کے صحافیوں نے نامساعد حالات میں بڑی قربانیاں دی ہیں، کراچی پریسں کلب نے ہمیشہ مظلوموں کی ترجمانی کی ہے۔ محمد طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے صحافیوں نے نامساعد حالات میں بڑی قربانیاں دی ہیں اور کراچی پریسں کلب نے ہمیشہ مظلوموں کی ترجمانی کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں سردی کی نئی لہر، سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی، سائبرین ہواؤں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، موجود درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، …

مزید پڑھیں