مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پی ایس 99 کے علاقہ لاسی گوٹھ میں گزشتہ شب گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق محمد فرید ولد محمد حضرت جانبحق ہوگیا جبکہ ایک شخص حبیب اللہ ولد محمد حضرت زخمی ہوگئے جن کو عباسی شہید …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں 3 اپریل تک سرکاری دفاتر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے سرکاری دفاتر کی بندش کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق آج انیس مارچ بروز جمعرات 25 سرکاری محکموں …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات نے تین تین ماہ کا راشن خرید کر رکھا لیا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ذخیرہ اندوزوں سے سوال کیا کہ راشن جمع کرکے رکھنے والوں کے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں ہمت و حوصلے کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوگا، موجودہ حالات میں عوام بالخصوص غریبوں کو تمام سہولیات مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، فیس ماسک، سینیٹائزر اور آٹا …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور جامعہ اسلامیہ محمودیہ کراچی کے رئیس مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کڑی آزمائش سے گزر رہا ہے قوم گناہوں کی دلدل سے نکل کر اللہ کی طرف رجوع کرے، کورونا کو اعصاب پر سوار …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی محمد ریحان ہاشمی کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میڈیکل کمیٹی بلدیہ وسطی سہیل احمد، یونین کمیٹی نمبر 23 کے چیئرمین شہزور، چیئرمین یوتھ افیئرز کمیٹی سید عمار عباس نے ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ انمول اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا اور …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں صرف 75 بیسز پوائنٹس کی کمی مایوس کُن ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سُود میں کمی کرکے 12 اعشاریہ 5 فیصد کر دیا ہے۔ وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کے اظہار کیلئے ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے چیئرمین جمشید حسین نے ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اس موقع …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا خوف، سندھ حکومت نے وفاق سے ٹرین سروس اور کارخانے بند کرنے کی درخواست کردی سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ ٹرینوں میں ہزاروں مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں جسکی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں شیڈول ایونٹس کی طرح ٹکسان اریزونا امریکہ میں شروع ہوئی ورلڈ بیس بال کلاسک کوالیفائر امریکہ 2020 بھی ملتوی ہوگئی ہے، مذکورہ مقابلوں میں شریک پاکستان بیس بال ٹیم ملتوی کے اعلان کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی، …
مزید پڑھیں