Home / اہم خبریں / پی ایس پی کا چیئرمین سید مصطفیٰ کمال و صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی شعبہ جات کا اجلاس

پی ایس پی کا چیئرمین سید مصطفیٰ کمال و صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی شعبہ جات کا اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے الفاروق گراؤنڈ (جلسہ گاہ) میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ، ٹاؤن اور یوسی کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر سینٹرل ایکزیگٹو اور نیشنل کونسل کے اراکین بھی موجود ہیں۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے