دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی و چئیرپرسن پاکستان اسٹڈی سرکل راحیلہ ٹوانہ نے خصوصی عدالت کی جانب سے سابق آرمی چیف و سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کے فیصلے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) پرویز …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی: کاٹی کے سینئر نائب صدر اکرام راجپوت سالگرہ کے موقع پر کاٹی کے صدر شیخ عمر ریحان، میئر کراچی وسیم اختر اور زبیر چھایا کے ہمراہ کیک کٹنگ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سید واجد حسین، سید احمر علی اور جنید نقی بھی موجود ہیں
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے سابق صدر اور پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل پرویز مشرف کو ایک خصوصی عدالت کی جانب سے سزا سنانے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی ہے ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے تمام لوگ پرجوش ہیں۔ کوشش ہے کہ محفوظ ماحول میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا جائے۔ سیکورٹی انتظامات …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ آج کا فیصلہ تاریخی ہے، تفصیلی فیصلے میں ان ججوں کی بات بھی ہونی چاہیے جنہوں نے تعاون کیا تھا، آرمی چیف کی توسیع پر …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے آج کے خصوصی عدالتی فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوۓ کہا ہے کہ جنرل پرو یز مشرف کو سزا دینے میں عدالتی اور انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے اور جلد بازی میں سزاۓ موت سنادی …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی 5 سال قبل بزدل دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کے خون سے ایسی ہولی کھیلی کہ پوری دنیا کے دل چھلنی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر و ایم ڈی بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بدحالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ورلڈ بینک، ایشین ڈولپمنٹ بینک، موڈیز …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلا نارتھ ناظم آباد جیم خانہ ٹائکوانڈو کپ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں منعقد ہوا جس میں مختلف بیلٹ کے مقابلے منعقد ہوئے، مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس تقریب کے مہمان خصوصی نارتھ ناظم آباد جیم خانہ کے صدر فیروز …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فردوس عاشق اعوان کے پیچھے چھپنے کے بجائے خود …
مزید پڑھیں