تازہ ترین
Home / کراچی (page 306)

کراچی

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کو علم کا گہوارہ بنانے کے لئے نوجوانوں کے شانہ بشانہ چلے گی۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے بلدیہ ٹاؤن کے مقامی تعلیمی ادارے اقرا اسلامک سیکنڈری اسکول و کالج کے اوپن ہاؤس ڈے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

عافیہ کا نظام تعلیم پاکستانی قوم کیلئے ایک خزانہ تھا جسے لوٹ لیا گیا۔ وہ نظام تعلیم دینی اور دنیاوی علوم کا حسین امتزاج تھا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ہے ایم آئی ٹی اور برانڈیز جیسی امریکہ ہی نہیں دنیا کی نمبرون یونی ورسٹیوں سے تعلیم یافتہ عافیہ کا جرم ایک ایسا نظام تعلیم بنانا تھا جس …

مزید پڑھیں

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے انتقال پر کاٹی کا اظہار تعزیت، شہر کے لیے ان کی بے مثال خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکیں گی، ایس ایم منیر و شیخ عمر ریحان کا خراجِ تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہر کے …

مزید پڑھیں

ایرانی قونصل جنرل کے ہمراہ اعلیٰ سطحی تجارتی وفد کا دورہ کاٹی، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، ایران اور پاکستان کا تجارتی حجم 13 ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے۔ چیئرمین تہران چیمبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین مسعود خوانساری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی دو طرفہ تجارت کے حجم کو 13ارب ڈالر تک لے جایا جاسکتا ہے، دونوں ممالک کے باہمی اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے روابط اہم …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹنڈو الہیار کے صحافی نور احمد تھیبو پر منشیات فروشوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، 24 گھنٹوں میں آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹنڈو الہیار کے صحافی نور احمد تھیبو پر منشیات فروشوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں خطرناک حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ کے یو جے کے صدر حسن عباس، جنرل …

مزید پڑھیں

عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد، ہمارے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے صرف اْن کو مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ مفتی عبید اللہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آرم ریسلنگ، ٹگ آف وار، 50 میٹر ریس، اسپون ریس اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، عثمانیہ اسلامک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر مفتی عبید اللہ نے اسپورٹس ڈے کا افتتاح …

مزید پڑھیں

حکمران صرف جھوٹے آسرے اور کھوکھلے نعروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین ملک کا فخر ہیں جب بھی ضرورت پڑی ہماری خواتین پیش پیش رہیں، ملک آج بھی ایک نازک دور سے گزر رہا ہے جہاں اسے اپنے ہر شہری کی ضرورت ہے۔ …

مزید پڑھیں

کرپشن کے خلاف آپریشن ردالفساد کی طرز پر کاروائی کی جائے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف بھی آپریشن ردالفساد کی طرز پر کاروائی کی جائے۔ کامیاب آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیرونی دشمنوں کے مقابلے …

مزید پڑھیں

جونٹی رہوڈز کی کراچی میں خواتین کرکٹرز کو فیلڈنگ ٹپس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رہوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سیکھائے۔ جونٹی رہوڈز کی زیرنگرانی یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہ فیلڈنگ سیشن میں 9 خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ ایک …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، شاندار بلے بازی کرنے پر اعظم خان مین آف دی میچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مطلوبہ …

مزید پڑھیں