فروری 2, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ڈولفین ویٹرنز، ائیرپورٹ اور بلدیہ ویٹرنز ہاکی کلب کی کامیابی، سینٹرل فٹنس، اقبال میموریل اور کینٹ کمبائنڈ کلب کو شکست کا سامنا۔ ڈولفین کلب کے مزمل حسین نے ٹورنامنٹ کی تیسری ہیٹ ٹرک …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پولیس کی کاروائی پولیس کے جعلی سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ الفلاع پولیس پارٹی نے دوران اسنیپ چیکنگ بلیو لاٸٹ لگی ہوئی کار کو روکا اور کار میں سوار جعلی پولیس سب انسپکٹر کی وردی میں ملبوس ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم بنام …
مزید پڑھیں فروری 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پولیس نے 6 دن کے اندر گلہ کٹی لاش کا معمہ حل کرلیا۔ 27 جنوری 2020 کو تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود سے ملنے والی گلہ کٹی نعش کے قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار۔ مقدمہ کا مدعی ہی قاتل نکلا۔ مقتول عابد کے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 7 ڈالر جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کی کمی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی افتتاحی تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کی لائیو پرفارمنس کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔ کرکٹ شائقین پی ایس ایل سیزن 5 کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں اور اس بار پی ایس …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر عوامی خدمت کو ہر سطح پر شعار بنایا جائے، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت اور عالمی ادارے ہنگامی بنیادوں پر کام اور احتیاطی تدابیر سے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سرکار کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے اور تصویر ہٹانے پر وفاق سے احتجاج کا فیصلہ، حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند، تصویر ہٹانے یا نام بدلنے کی کوشش کی تو عوام بنی گالا کا گھیراؤ کریں گے، صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز حلقے پی ایس 97 کے علاقے چکرا گوٹھ اور کرسچن ٹاؤن میں واقع سرکاری اسکولوں کا دورہ کیا رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر خان نے سرکاری اسکولوں کی اندرونی و بیرونی خراب …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پی ایس ایل کی فرنچائز کے تعاون سے 2 روزہ انٹر اسکول اسکریبل چیمپئین شپ 8 فروری سے کھیلی جائے گی، ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 7 تا 23 برس کے طالب علموں کے لیے …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی عیادت اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان اور پشاور کے سماجی رہنماﺅں کے وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جن میں پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ، ملتان کے رہنما ملک ظہور حسین بھی …
مزید پڑھیں