مارچ 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا اور فلمی شائقین کے لئے کراچی کے ایٹریم سینماؤں میں ترکی فلم ”میرکل ان سیل نمبر 7“ کا خصوصی شو منعقد ہوا جس میں سوشلائٹ اور مشہور شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے ایچ کے سی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پیش کی جانے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورڑس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی کے زیر اہتمام وومن ڈے کے سلسلے میں نمائشی نیٹ بال میچ پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں کھیلا گیا جس میں پی این ایف نیٹ بال اکیڈمی نے ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی کو سات …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کثیرالمنزلہ عمارتوں کے منہدم ہونے سے متعلق کہا کہ گزشتہ دنوں گولیمار کے علاقے رضویہ میں 5 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے پر بے حد افسوس ہے مگر عمارتوں کا گرنا ایس بی سی …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو تقسیم نہیں بلکہ متحد نظر آنا چاہئے۔ عافیہ بھی ایک عورت ہے اسے بھی قید ناحق و تنہائی …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی ناصرف خواتین کے تمام جائز حقوق کی حامی بلکہ آئین پاکستان کے تحت خواتین کو دیئے گئے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر شام 5 بجے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے صحافی عزیزمیمن قتل کیس کی جےآئی ٹی کےسربراہ کو تبدیل کردیا گیا ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جسکا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے صحافی عزیز …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(نون) نے اپنے دور حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا اب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ تیس سالوں میں تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نے کراچی کی اہمیت کو تسلیم …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی و دیگر رہنماؤں کے ساتھ گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) ہاؤس کارساز میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مرکزی …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ میں کھیلے گئے مزید دو میچز کا فیصلہ۔ ٹی ڈی جی ٹائیگر نے 8 وکٹوں سے بورڈ فلکن کو اور دوسرے میچ میں کمپلائنس ڈیفنڈرنے 26 رنز سے آئی ڈی …
مزید پڑھیں