تازہ ترین
Home / کراچی (page 304)

کراچی

کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹیول، آرم ریسلنگ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی سینئر ڈائریکٹر اسپورٹس عمران احمد ہوں گے۔ سیکریٹری کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 1 فروری 2020 کو ویمن اسپورٹس کمپلکس، گلشن اقبال میں کیا جائیگا جس میں گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔کے ایم سی کلچر اینڈ …

مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریبوں کے پیسے کھانے والے صوبائی حکومت کے لوگ اب وفاق کو حکومت کرنے کا درس سے رہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غریبوں کے پیسے کھانے والے صوبائی حکومت کے لوگ اب وفاق کو حکومت کرنے کا درس سے رہے ہیں صوبائی حکومت کی کرپشن پر کتابیں چھپنے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دورہ نماز جمعہ کی ادائیگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کراچی میں منعقد ہونے والے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت، خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میئر کراچی و ڈپٹی کنوینر وسیم اختر ضلع غربی کے چیئرمین و رکن رابطہ کمیٹی اظہاراحمد خان اراکین رابطہ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی بلال غفار محکمہ فائربریگیڈ کی عدم توجہی و کارکردگی پر شدید برہم۔ سندھ حکومت نے اداروں کو مفلوج کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے گزشتہ شب کراچی کے علاقے شرف آباد میں دکان میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے اور محکمہ فائیر بریگیڈ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں انسانی جان و قیمتی …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کے ترجمان کے مطابق المرکز روحانی میں روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں درج ذیل امور پر گفتگو ہوئی اور فیصلے لئے گئے، تمام برانچز کے کوآرڈینیٹر کا تعین۔ آنے والے ماہوار پروگرام کو …

مزید پڑھیں

ایک ماہ قبل ہائی روف گاڑی میں جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی مالی مدد کردی گئی، بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی، رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے متاثرہ خاندانوں کے گھر جاکر چیک دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک ماہ قبل نارتھ کراچی میں ہائی روف میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر ہلاک ہونے والے 9 افراد کے ورثاء کی مالی مدد کردی گئی سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی رابستان …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی عمرکوٹ نے خود ہی تفتیش کرکے خود کو بے گناہ ثابت دکھا کر کیس کا چالان پیش کیا تھا عدالت نے کیس کی دوبارہ تفتیش کے لئے کراچی منتقل کر دیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی/ عمر کوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سیشن کورٹ عمرکوٹ کہنری تھانے پر درج کیس کے سلسے میں پیشی پر عدالت میں پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ 1 نومبر کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ تیزگام …

مزید پڑھیں

سعدی ٹاؤن کراچی اور دیگر نشیبی علاقوں کو اربن فلڈ سے بچانے کے کیلئے نئے برساتی نالے کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت مون سون بارش اور اربن فلڈ کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی اور بلوچستان کے پہاڑوں پر ہونے والی بارش سے شہر میں اربن فلڈ کی صورتحال …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کا خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا، محکمہ صحت سندھ کے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد۔ حج، عمرہ، زیارت، میٹرنٹی اور میڈیکل کی بھی چھٹیوں پر پابندی لگا دی گئی، آرڈر جاری۔ گریڈ ایک سے گریڈ 18 …

مزید پڑھیں

پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ میں سو ارکان پر مشتمل تائی کوانڈو کا سب سے بڑا قومی دستہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ میں سو ارکان پر مشتمل تائی کوانڈو کا سب سے بڑا قومی دستہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگیا، آٹھویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو 2020- جی 2 چیمپئین شپ میں شرکت کیلیے دستہ نجی ائیرلائن کے ذریعے کراچی …

مزید پڑھیں