جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جسمانی نشوونما اور صحت کے لئے تفریحی و تعمیری سرگرمیاں شہر میں تسلسل سے جاری رہنی چاہئیں کیونکہ صحت مند معاشرے میں ایسی سرگرمیاں ضروری ہیں، ماضی میں کھیل کے میدان میں ہم نے بے شمار کامیابیاں حاصل …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر صحافی، اینکر پرسن، مصنف اور اسکرپٹ رائٹر محبوب شیخ نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین وسیع پیمانے پر تجارت کے مواقعے موجود ہیں، پاکستانی نوجوانوں کا مستقبل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں روشن اور تابناک ہے۔ پاکستانی طالبعلموں کو اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم کے …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویلز کالج اے لیول کے زیر اہتمام ویلز اسپورٹس فیسٹیول 2020 کا آج (پیر)27 جنوری سے مختلف اسپورٹس گراؤنڈ پر آغاز ہو رہا ہے۔ 2 فروری تک جاری اس اسپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ، تھرو بال، باسکٹ بال، فٹسال، ٹیبل ٹینس، آرچری، ٹگ آف وار، فٹبال کے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا حلقہ پی ایس 97 کے علاقے الطاف ٹاؤن کا دورہ رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ کورنگی حلقہ پی ایس 97 میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور انتظامیہ خاموش ہے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی وکلاء فورم کے صدر ذیشان احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس کے اخراجات اور ملک کو اس دورے سے حاصل فوائد کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ دورہ ڈیوس کس …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت بعض …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حصول علم کا اصل مقصد ملک و ملت اور قوم کی خدمت ہونا چاہئے مگر بدقسمتی سے علم کا مقصد صرف معاش کی بہتری ظاہر کی جارہی ہے، جو علم کے ساتھ مذاق ہے، جن …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ) کے الیکشن 2020 میں کامیاب ہونے والے تمام عہدیداروں نو منتخب صدر اطہر حسین، نائب صدر جاوید جیےجا، سیکرٹری ابوالحسن، جوائنٹ سیکرٹری آصف راٹھور، …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، نیشنل ویٹرنز کلب کی کامیابی، ڈی ایچ اے حیدرآباد اور ٹائیگر ہاکی کلب کا میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے برقی قمقموں کی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ عمرکوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور کرانے کے بعد سیشن کورٹ عمرکوٹ پہنچ گئے سیشن کورٹ عمرکورٹ میں بھی حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی …
مزید پڑھیں