تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 28)

ڈیرہ اسماعیل خان

بڑھتی ہوئی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں حکومت نے ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں جاری شجر کاری مہم کے سلسلہ میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر دفتر میں پودا لگایا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کا کرشنگ سیزن کے موقع پر چشمہ شوگر ملز کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل نے صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز اور ملوں کی جانب سے …

مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ فیروز شاہ کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ نے گزشتہ روز بروز منگل تحصیل کلاچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او کلاچی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ کو حادثہ، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ کو حادثہ، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی، ریسکیو 1122میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے گھر روانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام ڈیرہ بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ …

مزید پڑھیں

پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں کی چوری کی انوکھی واردات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چوری کی انوکھی واردات، پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے داماد کے گھر میں چوری کر ڈالی، مکان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائیوں …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی جشن عید میلادالنبیؐ کے روایتی جلوس انتہائی عقیدت و احترام مذہبی جوش وخروش سے نکل کر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوۓ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلادالنبیؐ کے روایتی جلوس انتہائی عقیدت و احترام مذہبی جوش وخروش اور شان و شوکت سے نکل کر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوگئے۔ عید میلادالنبیؐ کے سلسلے کا پہلاعظیم الشان جلوس …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان پولیس کی اہم کاروائی، لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔ چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں حسن مارکیٹ کے ایک گودام سے مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر 23 بوری چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی لوٹ لیں تھیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل کامیاب کاروائیوں کے بعد دہشت گرد اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ رہے ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سیکورٹی اداروں کی جانب سے مسلسل کامیاب کاروائیوں کے بعد دہشت گرد اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بھاگ رہے ہیں اور ان کا زور مکمل طور …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر پولیس کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندیاں کی گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش کی زیرنگرانی ڈیرہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندیاں اورعید میلادالنبیؐ کے جلوس کے راستوں میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے اور جماعت اہلسنت کی جانب سے نوجوانوں کی حفاظتی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان قریشی موڑ کے قریب نئی سبزی و فروٹ منڈی قائم کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے، ٹی ایم اے ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے کاشتکاروں اور صارفین کی سہولت کے لئے قریشی موڑ کے قریب نئی سبزی فروٹ …

مزید پڑھیں