دسمبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کینٹ کی حدود میں چوری کی واردات، نامعلوم چور ڈاکٹر کی گاڑی کے شیشے توڑ کر ایک لاکھ 45 ہزار روپے اور گاڑی کے کاغذات لے اڑے، ڈاکٹر کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیرت کے نام پرخالہ زاد پریمی جوڑے کو گولیوں سے بھون دیا گیا، مکان سے دونوں کی لاشیں برآمد، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقتولیں کی لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں، ایس ایچ او تھانہ صدر کی مدعیت …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کی نااہلی، ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ، ٹماٹر دو دن قابو میں رہنے کے بعد پھر سے مہنگا ہوگیا، ایک ہی دن میں قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، فی کلو قیمت …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود نے کہا ہے کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر کوئی محکمہ کامیاب نہیں ہوسکتا، خصوصاً جس کا تعلق براہ راست عوام کے ساتھ ہے جہاں پر پولیس کو شہریوں کو تعاون حاصل ہوجائے وہاں جرائم کی …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ جاوید خان مروت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے کے مختلف ڈویژنز میں غریب اور نادار افراد کیلئے لنگر خانوں کا قیام ایک احسن اقدام ہے جس سے بیشتر …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں درندہ صفت نوجوان کی پڑوسی چھ سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے اسے گرفتارکرلیا، ملزم کے خلاف بچی کے ساتھ زیادتی …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قرض رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر ملزمان نے لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے قرض خواہ کی تواضع کردی، قرض خواہ زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ گیا، ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی، تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں قرض رقم …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس اور سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد عامر عرف ابوبکر عرف گرنیڈی سکنہ بلوچ نگر اور اسکا ساتھی غلام جیلانی سکنہ ملانہ ہلاک ہوگیا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کھیارہ گروپ سے بیان …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رنگ میں بھنگ، ڈیرہ اسماعیل خان کینٹ پولیس کا مقامی شادی حال پر دھاوا، دولہا سہاگ رات منانے کی بجائے حوالات پہنچ گیا ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا ساتھی سمیت گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کینٹ پولیس نے شادی کی خوشی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخواہ حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، صوبے کے جنوبی اضلاع کیلئے صوبائی دارالحکومت پشاور سے ڈیراسماعیل خان تک تقریباً 340 کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر …
مزید پڑھیں