تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 29)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں جشن عید میلادالنبیؐ کل عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے منایا جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں جشن عید میلادالنبیؐ بروز اتوار کو نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں میلاد کی محافل، سیرت کانفرنسوں و سیمینار انعقاد کیا …

مزید پڑھیں

چلغوزے کی قیمت ہوش ربا سطح پر پہنچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خشک میوہ چلغوزہ انتہائی بلندی کو چھوتا ہوا 8 ہزار روپے کلو کی ہوش ربا سطح پر پہنچ گیا، ایک کلو چلغوزے میں موجود دانوں کے حساب سے ایک چلغوزے کی قیمت سوا 2 روپے ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان …

مزید پڑھیں

یارک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یارک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے کامیاب کاروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی دس کلو گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یارک پولیس نے چنڈہ چیک پوسٹ پر ناکہ بندی مشکوک ٹوڈی موٹر کار کو روکا …

مزید پڑھیں

وائلڈ لائف ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان کی پرندوں کو آزاد کرنے کی تقریب کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائلڈ لائف ڈویژن کے زیر انتظام پرندوں کو آزاد کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ممبر صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈہ پور نے اس موقع پر شرکت کی اور 1 سیکر فالکن، 4 کسٹریل فالکن اور 3 چھوٹے …

مزید پڑھیں

خواتین کو بری کرنے کا فیصلہ کالعدم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کو بری کرنے کا فیصلہ کالعدم، پشاورہائی کورٹ بینچ ڈیرہ اسماعیل خان کے جسٹس سید عتیق شاہ نے تھانہ چودھوان کے علاقہ شاہ عالم میں خاتون کو چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے زخمی کرنے کے استغاثہ میں ماتحت عدالت کے دو خواتین …

مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کو کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گا۔ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان جاوید مروت نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ زرعی اجناس کے کاروبار میں مڈل مین کا کردار ختم یا کم سے کم کرنے کیلئے تحصیل کی سطح پر …

مزید پڑھیں

جشن عید میلادالنبیؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں تیاری عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 نومبر بروز اتوار کو جشن عید میلادالنبیؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تیاری عروج پر ہیں۔ شہر کے مختلف مقامات اور بازاروں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے ساتھ سجایا گیا ہے۔ نعت خواں پارٹیوں …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت بڑھتے ہی غریب افراد نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح بارش اور ژالہ باری کے نتیجہ میں ہونے والی سردی کی شدت بڑھتے ہی غریب افراد نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا۔ مہنگائی سے بچنے کیلئے شہری اپنے اہل خانہ اور بچوں کے گرم ملبوسات کی …

مزید پڑھیں

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ڈگری گرلز کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈگری گرلز کالج ڈیرہ اسماعیل خان نمبر 2 کے کانفرنس ہال میں پی پی ایف وائی کی طرف سے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور عالم محسود تھے جبکہ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

جمشید خان مروت نے ریجنل ہیڈ (ای او بی آئی) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کلکٹر گریڈ ون جمشید خان مروت نے پشاور میں ریجنل ہیڈ/ اسسٹنٹ کلکٹر گریڈ ون (ای او بی آئی) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ قبل ازیں وہ ریجنل ہیڈ ایبٹ آباد بھی اپنی خدمات …

مزید پڑھیں