تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 26)

ڈیرہ اسماعیل خان

سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایک سال کے قلیل عرصہ میں ایماندار اور محنتی سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج، تبادلے کے فوری منسوخی کا مطالبہ۔ عدالت سے حکم امتناعی لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دور میں نہ …

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی، تبلیغی جماعت نے مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی اور اس سلسلے میں تمام جماعتوں کو مراسلے کے ذریعے باقاعدہ آگاہ بھی کردیا گیا۔ تبلیغی جماعت …

مزید پڑھیں

حکومتی ہدایات کے باوجود مہنگائی کا تناسب کم نہ ہوسکا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتی ہدایات کے باوجود مہنگائی کا تناسب کم نہ ہوسکا، پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناکام، ڈپٹی کمشنر کی کاوشیں بے سود، بااثر تاجر مہنگائی کم کرنے سے گریزاں، شہری حلقوں کا حکومت خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ …

مزید پڑھیں

بارش کے بعد سردی کا آغاز ہوگیا سردی کی شدت بڑھ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی بارش کے بعد سردی کا آغاز ہوگیا اور سردی کی شدت بڑھ گئی ہے جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات پہنا شروع کر دیئے ہیں تاخیر سے آنے والی سردی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے لنڈے بازاروں …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے آزادی مارچ میں ڈیوٹی کے لئے جانے والے خیبر پختونخوا پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔صوبائی حکومت کے آزدی مارچ میں سرکاری …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع اور پنجاب کے ایک ضلع میں کل گیس کی فراہمی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک معطل رہے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوئی ناردن گیس جنوبی اضلاع کے ترجمان محمد کامران جان کے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے تناظر میں گیس کے کم پریشر کے مسئلہ کے حل، غیر قانونی کنکشنز، گیس چوری کو روکنے اور گیس لائنز کی ضروری مرمت کے …

مزید پڑھیں

بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے ملزم کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو …

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں منعقدہ قرآنی آیات سے متعلق مقابلہ خطاطی میں پہلے تین ایوارڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے خطاطوں نے جیت لیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل کے خطاط سائیں عصمت کومل بلوچ، تنویر شہروز اور عمران کشمیری نے فیصل آباد میں قرآنی آیات سے متعلق منعقدہ مقابلہ خطاطی میں ٹاپ ٹین میں پہلے تین ایوارڈ جیت کر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کردیا۔ مقابلہ نصرت فتح علی …

مزید پڑھیں

پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ دو امیدواروں کے نتائج موخر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) افسران (بی …

مزید پڑھیں

چلغوزے کے کاروبار میں 45 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چلغوزے کے کاروبار میں 45 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا۔ ساﺅتھ وزیرستان کے رہائشی نے تھانہ ٹاﺅن میں رپورٹ درج کرائی کہ چلغوزے کی خریدار ی کے عوض ملزم نے …

مزید پڑھیں