Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ کو حادثہ، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ کو حادثہ، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ کو حادثہ، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی، ریسکیو 1122میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے گھر روانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام ڈیرہ بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ بے قابو ہوکر سڑک کنارے الٹ گیا۔ حادثے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہمی کے بعد گھرروانہ کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے