Home / اہم خبریں / جنوبی وزیرستان پولیس کی اہم کاروائی، لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔ چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی

جنوبی وزیرستان پولیس کی اہم کاروائی، لوٹی گئی 23 بوریاں چلغوزہ برآمد۔ چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں حسن مارکیٹ کے ایک گودام سے مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر 23 بوری چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی لوٹ لیں تھیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر عرف فاروق کو آج بنوں سے گرفتار کر لیا۔ جبکہ اعظم ورسک کے پہاڑی علاقے سے سوا کروڑ روپے مالیت کی 23 بوری چلغوزہ بھی برآمد کر لی۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جس سے واردات میں ملوث دیگر ملزمان ساتھیوں کے متعلق باز پُرس بھی کی جائے گی اور انہیں بھی گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے