تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 40)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا تین روزہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف مختلف تھانہ جات کی حدود میں تین روزہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 7 اشتہاریوں سمیت 108 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ غیر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) یوم پاکستان کی مناسبت سے 23 مارچ کو ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے۔ صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مشاعرے میں شرکت کرکے شعراء کرام کی حوصلہ افزائی …

مزید پڑھیں

شہر و مضافاتی علاقوں میں جسم فروشی کا دھندہ عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) شہر و مضافاتی علاقوں میں جسم فروشی کا دھندہ عروج پر، نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار، شہریوں کا ڈی پی او ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں جن میں قائم ہونے والی نئی بستیوں، کالونیوں اور اہم علاقوں میں …

مزید پڑھیں

زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتی ہوئی ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتے ہوئے ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، روڈ کئی سالوں سے مرمت نہیں ہوسکا، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ جوکہ سرکلر روڈ سے آنے والی …

مزید پڑھیں

شہر و گرد و نواح میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کی بھرمار، ڈی پی او ڈیرہ سے کاروائی کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) شہر و گرد و نواح میں بلا نمبر گاڑیوں کی بھرمار، ٹیکسی ڈرائیور اور موٹرسائیکل سوار سیاسی جماعتوں، سرکاری محکموں اور پریس کی نمبر پلیٹس لگا کر گھومنے لگے۔ حالیہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ایسی بلا نمبر گاڑیوں کے خلاف ضلعی پولیس کاروائی کرنے سے …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر ایک خودکش بمبار کو بارودی مواد سمیت حراست میں لے لیا گیا، کاروائی میں خود کش بمبار کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافیوں کے مسائل کا حل میری ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافیوں کے مسائل کا حل میری ترجیحات میں شامل ہے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں پریس کلب کا کردار اہمیت کا حامل ہوتا ہے …

مزید پڑھیں

صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ صدر و جنرل سیکرٹری ڈیرہ پریس کلب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی اور جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرام نے کہا کہ صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ضلع ڈیرہ کے درجنوں صحافی رہائش، صحت اور تعلیم جیسی سہولتوں سے محروم چلے …

مزید پڑھیں

ڈکیتی کی سنگین واردات، زمیندار لاکھوں روپے سے محروم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈکیتی کی سنگین واردات، نامعلوم ملزمان اسلحہ کی نوک پر زمیندار سے چارلاکھ 60 ہزارروپے کی رقم، موبائل اورقومی شناختی کارڈ چھین کر فرار ہوگئے۔ تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں علاقہ روڈا کا رہائشی 52 سالہ زمیندار اسماعیل بلوچ ولد روزی خان چشمہ …

مزید پڑھیں

آئل ٹینکر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ ٹانک بائی پاس روڈ پر آئل ٹینکر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، آئل ٹینکر ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی، ایک زخمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ملتان ریفر کردیا گیا۔ تھانہ صدر کی حدود ڈیرہ ٹانک روڈ بائی پاس پر آٹل …

مزید پڑھیں