تازہ ترین
Home / سندھ (page 329)

سندھ

ضلع بدین بھر میں آبی پرندوں کی نسل کشی جاری، متعلقہ ادارے سہولتوں کی کمی کا رونا رونے لگے

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ وائلڈ لائف بدین کے اسسٹنٹ کنزرویٹر ریاض احمد رند کی جانب سے قائم کی گئی اسپیشل ٹیم نے آبی نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا۔اسپیشل چھاپہ مار ٹیم کے انچارج اجو مل نے مختلف علاقوں کے مچھلی کے فارمز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر پر بھارتی فائرنگ باعث تشویش ہے، بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے- آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے پونچھ سیکٹر میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کبھی پاکستان کے ساتھ امن سے نہیں رہ سکتا۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں، …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سامنے چین میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے احتجاج، لانزو جیل میں 28 قیدی شدید بیمار ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سامنے چین میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے لواحقین نے احتجاج کیا، مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ عرصہ دراز سے ارباب اختیار کی توجہ اس جانب مبذول کروا رہے ہیں کہ چین میں قید تمام پاکستانی مستقل …

مزید پڑھیں

ایک مرتبہ پھر کروڑوں مہاجروں کی دل آزاری کی گئی اگر تم ہمیں پال رہے ہو تو پالنا بند کرو- فاروق ستار کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ صوبائی حکومت کے وزیر سہیل انور سیال نے بانیان پاکستان کے لئے جو متعصبانہ گفتگو کی اس سے پاکستان بنانے والے اور انکی اولادوں کی دل آزاری ہوئی …

مزید پڑھیں

سہون شریف کے رہائشی محنت کش کے گھر میں 2 لخت جگر کینسر کے مرض میں مبتلا- مدد کے لئے غریب کو کسی مسیحا کا انتظار

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف کے قاضی محلہ کے رہائشی محنت کش غلام قادر لاکھو کے دو لخت جگر بیٹی صنم لاکھو اور بیٹا شاہنواز لاکھو کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں- ایک ساتھ دو لخت جگر موذی مرض میں مبتلا ہونے سے غریب شخص کو ذہنی اذیت …

مزید پڑھیں

مہاجروں نے ہی تین کروڑ سندھیوں کو ہندوؤں کی غلامی سے نجات اور جینے کا سلیقہ سکھایا- آفاق احمد چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ پاکستان

کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں مہاجر قوم کے خلاف کی جانے والی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک جماعت سے اختلاف پر پوری مہاجر قوم کے خلاف شرانگیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی- بلاول …

مزید پڑھیں

مہاجر وہ قوم ہے جنہوں نے پاکستان کو بنایا جو ملک کے لئے قربانیاں دیتا ہے وہ ملک میں پناہ لینے نہیں آتا- پی ایس پی رہنما رضا ہارون کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں غیر جمہوری زبان استعمال ہوئی ہے اسمبلی کے اخلاق قومیت، اخلاص جیسے ناموں کے تقدس کو نقصان پہنچایا گیا ہے- …

مزید پڑھیں

ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں عوام کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے- ضلع کونسل میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس چیئرمین میر انور تالپور کی زیر صدارت سید غلام نبی شاہ ہال میں منعقد ہوا جس میں صحت ، تعلیم اور زراعت کے مسائل کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوص کیا گیا اس موقع پر چیئرمین میر انور تالپور …

مزید پڑھیں

تولیہ گلے میں لٹکانا خطرناک بن گیا شہری موت کے منہ میں- گلے کا تولیہ جان لیوا بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لغاری پمپ کے قریب گلے میں لٹکا ہوا تولیہ موٹر سائکل کے ٹائر میں پھنس جانے کی وجہ سے سمن گوٹھ کا رہائشی پچاس سالہ ڈیارام ولد موہن گلے پھندہ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو فوری طور ابتدائی طبی امداد دینے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد میں واقع بانڈی نہر میں شگاف پڑنے سے علاقہ مکین اور کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل شجاع آباد میں 32 میل موری سے آنے والی بانڈی نہر کو گوٹھ سید ولایت شاہ اور گوٹھ نبن شاہ کے درمیان گزشتہ 3 روز سے شگاف پڑا ہوا ہے- بانڈی نہر کے چیئرمین، وائس چیئرمن نہر میں پڑا شگاف بند کرانے میں …

مزید پڑھیں