Home / سندھ (page 327)

سندھ

مراد علی شاہ 97 ووٹ لیکر دوسری مرتبہ وزیر اعلی سندھ منتخب ہوگئے

کراچی (نوپ نیوز) اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس می قائد ایوان کے لیے رائے شماری ہوئی۔ قائد ایوان کے لیے پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ اور متحدہ اپوزیشن کے شہریار مہر کے درمیان مقابلہ تھا ۔ رائے شماری میں 158 …

مزید پڑھیں

ایوان اور صوبے میں کسی قسم کا انکل یا یوٹرن خان نہیں چلے گا، بس تیر چلے گا تیر چلے گا۔ رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ و رکن سندھ اسمبلی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر سید مراد علی شاہ اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے بھتہ خوری، بوری بند لاشوں کی سیاست، قربانی کی کھالوں کی جبری لوٹ مار، چائنا کٹنگ اور پبلک …

مزید پڑھیں

کرپٹ اور وطن فروش حکمرانوں کے خلاف سیاسی جنگ لڑیں گے- عبداللہ حمید گل کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل نے صوبائی قیادت کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حمید گل کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستانی عوام اور جوان پرامن سیاسی انقلاب کے لئے ووٹ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹریفک پولیس نے مارکیٹ چوک پر سخت گرمی حبس میں عوام کو ہیٹ اسٹرک سے بچانے کے لیئے ٹھنڈے شربت کی سبیل لگادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص مظہر نواز شیخ، ایس ایس پی نظیر میر بحر کی ہدایات پر ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں نے مارکیٹ چوک پر آج سے ٹھنڈے شربت والی پانی کی سبیل شروع کروادی- میرپورخاص پولیس چاہتی ہے کہ اپنے شہریوں کو …

مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ٹندو محمد خان میں عظیم الشان استحکام پاکستا ن کانفرنس کل منعقد کی جائے گی۔ یعقوب حسینی 

کراچی (پریس ریلیز) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ٹنڈومحمد خان میں عظیم الشان استحکام پاکستا ن کانفرنس کل منعقد کی جائے گی، سندھ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں محب وطن پاکستانی اس کانفرنس میں شریک ہوں گے، کانفرنس ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کے خلاف سنگ میل …

مزید پڑھیں

تھلیسمیا کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر جدید علاج کی عوام کو سہولتیں فراہم کی جائیں، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری 

کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ صحت کیلئے حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں بجٹ میں مختص رقم ناکافی ہے ،تھلیسمیا کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر جدید علاج کی عوام کو سہولتیں فراہم کی جائیں ،انسانیت کی خدمت عبادت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت، رینجرزاور سندھ پولیس کی مشترکہ کوششوں سے کراچی میں امن قائم ہوا- صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ

کراچی (پریس ریلیز) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ نے نرسری اسٹاپ پر پاک دہلی سوئٹس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت، رینجرزاور سندھ پولیس کی مشترکہ کوششوں سے کراچی میں امن قائم ہوا ہے ، جس کے باعث شہر کراچی میں کاروباری، …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص کی شہری سیاست میں برادریوں کا اہم کردار

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) پاکستان ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر ملک غلام نبی چندیجہ اپنے عہدیداروں ملک عبدالرزاق اور دیگر کے ہمراہ ایوان صحافت میرپورخاص میں سینئر صحافی و ایوان صحافت میرپورخاص کے چیئرمین ایم ہاشم شر کو 6 مئی کو منعقد ہونے والی پریس کانفرنس کی دعوت دیتے …

مزید پڑھیں

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

جامشورو/ سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ۔ آئی جی پی سندھ اے ڈی خواجہ کی ہدایت پر ایس ایس پی جامشورو پرویز خان عمرانی نے سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع …

مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن نمبر 1 شاہراہ قذافی پینے کا صاف پانی سڑکوں پر- واٹر بورڈ کا عملہ غائب- شہری شدید اذیت میں مبتلا

کراچی (رپورٹ: احمد خان / تصویر: الطاف حسین) اورنگی ٹاؤن شاہراہ قذافی پر گزشتہ کئی ماہ سے واٹر بورڈ کا عملہ اپنی توجہ نہیں دے رہا ہے پانی کی لائن کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں گیلن پانی ضایع ہورہا ہے پانی کی لائن گزشتہ …

مزید پڑھیں