تازہ ترین
Home / سندھ (page 331)

سندھ

میرپورخاص میں وکلاء کی کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قرارداد اور احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء کا کالا باغ کی تعمیر کے اعلان کے بعد ہنگامی اجلاس- کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر قرارداد پیش کی گئی- وکلاء نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر روکنے کے لیئے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

میہڑ کے سب رجسٹرار آفس میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم- مظاہرین احتجاج کا دائرہ وسیح کریںگے اگر انصاف نہ ملا

میہڑ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سب رجسٹرار آفس میں کرپشن اور رشوت کا بازار گرم رشوت خوروں کے خلاف اسٹامپ وینڈر اسٹیٹ بروکر یونین اور عزیر نویس کے رہنما ایڈووکیٹ ذوالفقار علی کھوکھر عبدالخالق کھوکھر، نظیر احمد جانوری اور دیگر رہنماؤں نے اسٹیٹ کمشنر مختیار کار اور سب رجسٹرار کے دفتر …

مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا- صحافی تنظیموں کا مشترکہ فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی تمام صحافی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ہفتہ کو سیکریٹری کراچی پریس کلب کی دعوت پر پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں میڈیا ہاوسز میں میڈیا ورکرز کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے رفاہی اور فلاحی کام قابل ستائش ہیں- وقار مہندی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کے بانی و سینٹرل چیئرمین حسن روموی، سینٹرل وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی، میر علی عمر مینگل صوبائی سیکریٹری اطلاعات و میڈیا کورڈینیٹر بلوچستان اور رکن ندیم نے وفد کی صورت میں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری …

مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی کی آڑ میں گرفتار کر کے کئی سالوں سے قید خانوں میں بند کردینا انسانیت نہیں- پاکستان فشر فوک فورم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید خانوں میں بند پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کیلئے پاکستان فشر فوک فورم کی طرف گذشتہ روز آرٹس کونسل سے پریس کلب کراچی تک احتجاجی مظاہرہ کر کے ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی مظاہرے میں کراچی، ٹھٹہ اور سجاول سے قیدی ماہی گیروں کے ورثا …

مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت نے اسلام اور پاکستان پر پہلا وار کردیا قوم قادیانیت کے خلاف متحد اور یکسو تھی- الطاف شکور صدر پاسبان پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اسلام، پاکستان اور آئین پاکستان پر پہلا وار کر دیا ہے، قوم قادیانیت کے خلاف متحد اوریکسو تھی، قوم کو تقسیم کردیا گیا۔ میاں عاطف کو اقتصادی کونسل میں شامل کرنے …

مزید پڑھیں

منگھوپیر کے نوجوان ٹیلینٹ میں کسی سے کم نہیں- حافظ نعیم الرحمن  مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں میں ایوارڈ تقسیم

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کے زیر اہتمام فخر منگھوپیر ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا تقریب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیر ضلع غربی عبدالرزاق امیر پی ایس 121 عبدالمجید خاصخیلی پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین منگھوپیر یونین کونسل 5 علی اکبر کاچھیلو، سوشل …

مزید پڑھیں

سوئی گیس اور سی این جی کی بلا عزر بندش سے صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے- بیرسٹر مرتضی وہاب صوبائی مشیر اطلاعات سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے صوبے میں آئے روز سی این جی کی اچانک بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سوئی گیس اور سی این …

مزید پڑھیں

میرپورخاص، حیدرآباد اور شہید بینظیر آباد ڈویژن کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان تشکیل دیے جا رہے ہیں- ممتاز ہالیپوتہ ڈائریکٹر سندھ اربن ڈائریکٹوریٹ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات حکومت سندھ کے سندھ اربن ڈائریکٹوریٹ پالیسی منصوبے کے تحت ضلع میرپورخاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ کے شہروں کی بہتری کے لئے جامع منصوبہ بندی کرنے، ترقی کرنے اور مستقبل میں درپیش مسائل سے بچنے کیلئے منصوبہ بندی تشکیل دینے کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس نے جعلی ایم پی اے کہلوانے والے کو پولیس نے حراست میں لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی پی ایس 48 سے منتخب ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کا نام استعمال کرکے خود کو جعلی ایم پی اے کہلانے والے سید ذوالفقار علی شاہ لکیاری کو غریب آباد پولیس نے حراست میں لے لیا- Bs-2458 نمبر والی پراڈو گھاڑی …

مزید پڑھیں