اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ گورنمنٹ رسیدنٹس کمیٹی کراچی کے مکینوں اور عہدیداروں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ہم اہلیان جہانگیر ایسٹ، ویسٹ، پٹیل پاڑہ، مارٹن، کلیٹن، جیل، پاکستان کواٹرز ایف سی ایریا ریٹائرڈ و حاضر سروس ملازمین الاٹمنٹ کے ساتھ قانونی طور رہائش …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن نے واشگاف انداز میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ رواں ماہ میں ہو نے والے ضمنی انتخاب میں تحریک لبیک پاکستان کے امید واروں کو انتخاب سے باہر رکھنے کی پالیسی پر فورا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) روشنیوں کا شہر کراچی ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا- ایک ہفتے کے دوران بجلی کا دوسرا بڑا بریک ڈاون نیشنل گرڈ اسٹیشن سے سے کراچی کو مہیا کی جانے والی بجلی منقطع ہوگئی- بجلی کے اس تعطل کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی 72 …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی( رپوٹ ندیم کشمیری ) ضلع بدین میں عرصہ دراز سے حیسکو میں تعینات بعض اہلکاروں نےنئے پاکستان کے منصوبے کو ناکام بنانے کی پلاننگ بنارکھی ہے ضلع بدین کے پانچوں ہیڈکوارٹروں ماتلی تلہار ٹنڈوباگو بدین گولارچی سمیت متعدد علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اضافہ کردیا گیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ کراچی پولیس چیف ڈاکٹرامیر شیخ سے ملاقات ہوئی جن میں جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء قاری شیر افضل، مولانا عمر صادق سابق ایم پی اے ، حافظ محمد نعیم …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں لاپتہ بچوں کا معاملہ کے بہتر حل کے لئے کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے تلاش گمشدگی کے اشتہارات شائع کردیئے اشتہارات میں لاپتہ بچوں کی تصاویر اور انکی عمریں اور تاریخ گمشدگی درج- …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مومن آباد سے گرفتار ٹاگٹ کلر رفیق عرف بنگالی کی وابستگی مہاجر قومی موومنٹ سے ظاہر کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فیق عرف بنگالی کا مہاجر قومی موومنٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص/ اسلام کوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپور خاص عبدالوحید شیخ کا تھر کول بلاک ٹو کا دورہ، سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کی جانب سے کول کی کھدائی کے کام، اینگرو پاورجین تھر لمیٹڈ کی جانب سے 660 میگاواٹ کے بجلی گھر، ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ، ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپوٹ ندیم کاشمیری) جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی گذشتہ روز ٹنڈو جام میں مختصر علالت کے باعث 80 سال کی عمر میں وفات پاگئیں- نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت مختلف سیاسی سماجی شخصیات نےشرکت کی انکی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی-
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے رہواسی کسان انور بگھیو کی 16 سالہ بیٹی بلقیس گزشتہ تین ماہ سے بون میرو کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جس کے باعث بچی بلقیس بگھیو کی زندگی عذاب بن گئی معصوم بچی چلنے سے بھی محروم ہے- بلقیس بگھیو کے والد روزانہ …
مزید پڑھیں