تازہ ترین
Home / سندھ (page 320)

سندھ

کراچی میں گلبرگ پولیس کا گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں و چھاپوں کا سلسلہ جاری گٹکا فروش سمیت مفرور ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی گٹکا مافیا و مفرور ملزمان کے لئے …

مزید پڑھیں

کراچی عزیز آباد پولیس کی کاروائی موٹر ساٸیکل کی چوری اور پارٹس کو فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 2 موٹر ساٸیکل لفٹر گرفتار مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکلز اور انکے پارٹس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں …

مزید پڑھیں

کراچی درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے موت کو ہتھیلی پر رکھ کر ون ولنگ کرنے والے عناصروں کو جیل بھیجنے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے ملاقات

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل محمد حنیف جانو کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے کیمپ آفس میں ملاقات، دوطرفہ امور، باہمی تجارت سمیت دیگر امور پر گفتگو، کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بلو اکانومی کانفرنس میں شرکت …

مزید پڑھیں

سہون میں وڈیرے کے ہاتھوں نوجوان سے زیادتی کا واقعہ- ایس ایس پی جامشورو نے انکوائری ٹیم بنا دی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون میں نوجوان کرامت علی چانڈیو سے زیادتی کا معاملہ۔ ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے انکوائری ٹیم بنا دی۔ انسپیکٹر فاروق احمد لاکھیر کی سربراہی میں انکوائری ٹیم سیہون پہنچی۔ انکوائری ٹیم نے نوجوان کرامت چانڈیو، گرفتار 2 ملزمان اور پولیس عملداروں کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ایم ڈی اے نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے عہدے داروں کی جانب سے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی اور اپسما تعلقہ ڈگری کے نائب صدر فرحان منہاج نے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی نے سماج دشمن عناصروں کو لگام ڈالے کی ٹھان لی کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے بدنام زمانہ 2 منشیات …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف ایکشن 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں کا آغاز 2 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا ماوا اور مضر صحت چھالیہ برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں سی آئی پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے ملزم سے پولیس مقابلہ نديم عرف دينا کمبوہ زخمی حالت میں گرفتار- ملزم سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل- نديم عرف کمبو کچھ روز قبل سي آئی اے سینٹر سے دوران حراست فرار ہوگیا تھا- پولیس …

مزید پڑھیں