Home / اہم خبریں / سہون شریف کے رہائشی محنت کش کے گھر میں 2 لخت جگر کینسر کے مرض میں مبتلا- مدد کے لئے غریب کو کسی مسیحا کا انتظار

سہون شریف کے رہائشی محنت کش کے گھر میں 2 لخت جگر کینسر کے مرض میں مبتلا- مدد کے لئے غریب کو کسی مسیحا کا انتظار

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف کے قاضی محلہ کے رہائشی محنت کش غلام قادر لاکھو کے دو لخت جگر بیٹی صنم لاکھو اور بیٹا شاہنواز لاکھو کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں- ایک ساتھ دو لخت جگر موذی مرض میں مبتلا ہونے سے غریب شخص کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے گھر کی جمع پونجی خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ کافی مقروض ہو چکا ہے صنم لاکھو کو معدے کا کینسر ہے جبکہ انکے بھائی شاہنواز لاکھو کو دماغی کینسر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے