تازہ ترین
Home / سندھ (page 300)

سندھ

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 عناصر گرفتار 1060 گرام اعلیٰ نسل کی چرس، نقدی اور موباٸل فون برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- …

مزید پڑھیں

متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد صوبائی وزیر نے 15 برس قبل اسلحے کے زور پر میرے گھر، کارخانے اور دیگر مال اسباب پر قبضہ کر لیا- چیف جسٹس انصاف دلوائیں- رکشہ ڈرائیور کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیو کراچی مدینہ کالونی کے رہائشی سلیم نامی رکشہ ڈرائیور نے جائیداد پر قبضے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا- اس موقع پر اس کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد صوبائی وزیر نے 15 برس قبل …

مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں- ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے کچھ اخبارات میں شایع ہونے والی خبر”دھورونارو میں سرکاری گندم خراب ہوگئی "کی وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں اس …

مزید پڑھیں

نئی ڈیپ سی پالیسی 2018 ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ ماہی گیری کے پیشے سے 20 لاکھ خاندان وابستہ ہیں- نئی ڈیپ سی پالیسی 2018 ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے کہا کہ وفاق نے ماہی گیری کے لئے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ- داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی تعینات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ آئی جی سندھ نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ تبادلہ کر دیا- جبکہ ان کی جگہ داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی …

مزید پڑھیں

یہودیوں کی حمایت نظریہ پاکستان کےخلاف سازش ہے، کے الیکٹرک ماہ ربیع الاول میں کار کردگی درست رکھے۔ مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ اہل کراچی جشن عید میلاد النبی کی تیاریوں میں بھی سب سے آگے ہیں اس بار آقا مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد ایک نئے انداز میں تجدید عہد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کوٹ غلام محمد کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کوٹ غلام محمد کے قریب دو آمنے سامنے آنے والی موٹر سائکلیں آپس میں ٹکرا گئیں- موٹر سائیکلوں کے ٹکر سے چار افراد شدید زخمی- زخمیوں کو سول اسپتال کوٹ غلام محمد منتقل کردیا گیا- زخمیوں میں اسکول کا عملہ ٹیچر عبدالہادی خاصخیلی، اسکول ليب …

مزید پڑھیں

جے یو پی رہنما شکیل قاسمی و دیگر کی نجم الدین شیخ سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما محمد شکیل قاسمی، ینگ ملک لائرز فورم کے صدر ملک عبدالناصر خلجی ایڈوکیٹ، ملک فاؤنڈیشن پاکستان کے ملک شوکت راٹھور، ملک احمدعمر جازم، ینگ ملک اتحاد کے سابق صدر ملک محمدحنیف محمدی، ملک گلوبل نیوزکے ملک جمیل احمد جاپان والا، …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کا سرچ آپریشن چرس، پسٹل اور کارتوس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 4 کلوچرس، 2 پستول، درجنوں کارتوس اور کرایے کے مکان کی رجسٹریشن نہ ہونے پر 7 مقدمات درج کرلیے صدر پولیس نے علاقہ ساہی اورچہکان کے علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ناکام عاشق نے بیوہ کو قتل کرکے خود پھندا ڈال کر خودکشی کی کوشش تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل- ہم دونوں نے راضی خوشی خودکشی کی ہے- زخمی عاشق کا بیان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل جھڈو کے علاقے ڈھاجیرو موری میں پچیس سالہ بیوہ نسیماں کھوسو زوجہ مرحوم دین محمد کھوسو کی لاش نہر میں ملنے کے بعد علاقہ مکینوں نے درخت سے لٹکے ہوئے نوجوان 22 سالہ شاہنواز ولد نیاز محمد کھوسو کو زخمی حالت میں پکڑ …

مزید پڑھیں