تازہ ترین
Home / سندھ (page 310)

سندھ

کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس کی ریڑھی گوٹھ میں کاروائی دو ملزمان گرفتار ملزمان ظفر اور نوید سے منشیات برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر کی طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی اور فحش حرکات پر مقدمہ درج، ملزم کی تلاش جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے پرائمری گورنمنٹ اسکول کے ٹیچر یاسین کانیو کی جانب سے اسکول کی طلبہ کے ساتھ فحش حرکات کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا مقدمہ دلبر مہر پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او انسپیکٹر غلام مصطفی تھیبو کی مدعیت …

مزید پڑھیں

کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں کھارادر پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار 2200 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ …

مزید پڑھیں

ہیلمٹ پہننے کی آگاہی اور قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے- ہر حال میں روڈ یوزرز کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے. ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم کے زیرصدارت اہم اجلاس- آئی جی موٹروے پولیس اللہ ڈنو خواجہ کے احکامات سے تمام افسران کو آگاہی دی گئی- تمام پیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا- ٹریفک قوانین پے سختی کے ساتھ عمل در آمد کی …

مزید پڑھیں

جرائم کی بیخ کنی کے لئے مزید جذبے سے کام کیا جائے تاکہ جرائم سے پاک ایک پرامن معاشرے کا قیام عمل میں لایا جائے- ڈی آئی جی پی میرپورخاص کا تقریب تقسیم اسناد میں پولیس جوانوں سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی جانب سے ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں تقریبِ تقسیمِ تعریفی اسناد کا انعقاد کیا گیا- اس موقع پر تقریب میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ اور ایس ایس پی مٹھی عمران قریشی …

مزید پڑھیں

کراچی میں پریڈی پولیس کا سرکاری محکموں کے ہمراہ صدر میں ناجائز تجاوزات پر قبضوں کے خلاف آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کا ٹھیا پتھارا مافیا کا جڑ سے صفایا کرنے کا عزم ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ناجائز تجاوزات مافیا کا صفایا کرنے کے لئے کمر کس لی ۔ میٸر کراچی وسیم اختر، وزیر بلدیات سعید غنی، کے ایم سی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی جانب سے کھلی کچہری، سائلین نے شکایتوں کے انبار لگا دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی پولیس سندھ کلیم امام کی ہدایات پر ڈگری کے مقامی ہال میں ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس پی پی عابد علی بلوچ نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا- کھلی کچھری میں ڈگری، کوٹ غلام محمد، جھڈو، سامارو، میرواھ گورچانی …

مزید پڑھیں

کراچی میں سکھن پولیس کی کاروائی، بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن مضر صحت چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او چوہدری ارشاد کی سربراہی میں ایس …

مزید پڑھیں

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات، کے ڈبلیو ایس بی کے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات چیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ لیبر فرنٹ کے صدر عبدالقیوم اور جنید نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی بی ملاقات کی- ملاقات میں لیبر فرنٹ نے آئندہ ماہ ہونے والے ریفرنڈم اور دیگر معاملات کے حوالے سے بات …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں اہلکاروں نے متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان …

مزید پڑھیں