Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد میں واقع بانڈی نہر میں شگاف پڑنے سے علاقہ مکین اور کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد میں واقع بانڈی نہر میں شگاف پڑنے سے علاقہ مکین اور کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل شجاع آباد میں 32 میل موری سے آنے والی بانڈی نہر کو گوٹھ سید ولایت شاہ اور گوٹھ نبن شاہ کے درمیان گزشتہ 3 روز سے شگاف پڑا ہوا ہے- بانڈی نہر کے چیئرمین، وائس چیئرمن نہر میں پڑا شگاف بند کرانے میں ناکام ہو چکے ہیں جبکہ علاقہ زیر آب ہونے کی وجہ سے
کھڑی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں- علاقے کے رہائشیوں نے بتایا کہ بانڈی نہر پر چیئرمین اور وائس چیئرمین داروغہ کی شاخ پر کوئی توجہ نہیں ہے علاقے کے رہائشیوں نے مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ، ڈائریکٹر نارا کینال ایریگیشن کے افسران سے فوری طور نہر کو لگنے والے شگاف کو فوری بند کیا جائے

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے