Home / اہم خبریں / تولیہ گلے میں لٹکانا خطرناک بن گیا شہری موت کے منہ میں- گلے کا تولیہ جان لیوا بن گیا

تولیہ گلے میں لٹکانا خطرناک بن گیا شہری موت کے منہ میں- گلے کا تولیہ جان لیوا بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لغاری پمپ کے قریب گلے میں لٹکا ہوا تولیہ موٹر سائکل کے ٹائر میں پھنس جانے کی وجہ سے سمن گوٹھ کا رہائشی پچاس سالہ ڈیارام ولد موہن گلے پھندہ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو فوری طور ابتدائی طبی امداد دینے کے لئے مونسپل اسپتال منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے