تازہ ترین
Home / سندھ (page 273)

سندھ

میرپورخاص کیمسٹ ڈرگ ایسوسی ایشن اور فارما کلب کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کیمسٹ ڈرگ ایسوسی ایشن اور فارما کلب کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو پوسٹ آفس چوک سے پریس کلب میرپورخاص پر اختتام پذیر ہوئی، اس موقع پر فارما کلب کے تمام میڈیکل ریپز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں تاجر برادری نے ہندو، مسلم، عیسائی، سیاسی، سماجی، صحافتی، وکلاء، تعلیمی، ادبی حلقوں کو ایک جگہ یکجا کرکے ملک سے اظہار یکجہتی کے لئے سب ایک وطن کی حفاظت اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلٸے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب سے مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر عظیم الشان مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیمپ لگایا گیا مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے کیمپ پر …

مزید پڑھیں

بھارت نے 2 درخت تباہ کیے ہماری پاک فوج نے بھارت کے 2 جنگی جہاز تباہ کر دیے اور اس کے ساتھ ساتھ انکا 1 پائلٹ گرفتار کرکے بھارت کو سرپرائز بھی دیا ہے۔ فاروق جمیل درانی چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میونسپل کمیٹی میرپورخاص کی جانب سے پاک فوج یکجہتی کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت چیئرمین میونسپل کمیٹی فاروق جمیل درانی نے کی ریلی میں شہر کے تاجر، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد …

مزید پڑھیں

خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے سجادہ نشین حضرت مفتی عبدالخالق آزاد راۓ پوری دورہ سندھ کے موقع پر 15 روز کے لئے 5 مارچ کو سندھ آئیں گے

محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد راۓ پوری کی محراب پور آمد ہماری خوش نصیبی ہے سجادہ نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور و ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کا دورہ اندرون سندھ ملک کے عظیم اسکالر رہبر شریعت، پیر طریقت و ماہر …

مزید پڑھیں

بھارت ہوش کے ناخن لے اب کوئی غلطی کی تو سپریم سرپرائز ملے گا۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع خون کے آخری خطے تک کرینگے، بھارت ہوش کے ناخن لے اب کوئی غلطی کی تو سپریم سرپرائز ملے گا، ملک کے عوام پاکستان سے جنون سے بھی زیادہ محبت کرتے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے پاک فوج وطن عزیز کی بقا کے لیئے خون کے عطیات دینے کی مہم کا آغاز، اسکول کے بچوں نے قلم کے ساتھ ٹریگر کی ٹریننگ دینے کا مطالبہ کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈسٹرکٹ ایجیوکیشن پرائمری آفیسر میرپورخاص نوید عالم ابڑو کی قیادت میں اساتذہ اور اسکول کے بچوں کے ساتھ ریلی نکالی۔ ریلی ڈی او پرائمری آفس سے نکالی گئی۔ ڈی او نوید عالم ابڑو نے پوسٹ آفس چوک …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکنشل ضلع میرپورخاص کی پاک فوج کی حمایت اور حوصلوں کو بلند کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انتہا پسند بھارت کی جانب سے سرحدی حدود میں دخل اندازی کرنے کے خلاف پاک فوج کی حمایت اور حوصلوں کو بلند کرنے کے لیے حروں کے روحانی پیشوا پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا کی ہدایت پر مسلم لیگ فنکشنل کی …

مزید پڑھیں

بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کی پاک فوج نے ہوا نکال دی، بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج و پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سنی تحریک کا کراچی پریس کلب پر جشن مٹھائی کی تقسیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سنی تحریک کے تحت بھارت مردہ باد احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب پر کیا گیا، مرکزی رابطہ کمیٹی و کارکنان نے بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا، کارکنان، عوام اور صحافیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی جبکہ …

مزید پڑھیں

جو بھی فلاحی تنظیمیں ضلع میرپورخاص میں کام کررہی ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی لیں بصورت دیگر ان کو ضلعے میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی نے میرپورخاص ضلعے میں کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ جو بھی فلاحی تنظیمیں ضلع میرپورخاص میں کام کررہی ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری بھی بھارتی جارحیت اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعے کے روز لی مارکیٹ تا کراچی پریس کلب تک جذبہ حب الوطنی ریلی کا انعقاد کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ حکیم شاہ اور صدر آل لی مارکیٹ تاجر اتحاد شعیب بلوچ کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مورخہ 01 مارچ 2019 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد لی مارکیٹ سے براستہ لائٹ ہاؤس مارکیٹ, لنڈا …

مزید پڑھیں